فلم

  1. Alec Balwin

    امریکی ریاست نیو میکسیکو کے فلم سیٹ پر اداکار ایلک بالڈون کی فلم میں استعمال ہونے والے بندوق (پروپ گن) سے فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک جبکہ ایک فرد زخمی ہوا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. وائی یِپ

    بی بی سی نیوز

    دی بیٹل ایٹ لیک چانگجن

    اس چینی فلم کی کامیابی چینی ریاست کے لیے بھی اچھی خبر ہے۔ ماہرین سمجھتے ہیں کہ پروپیگنڈا کے ذریعے عوام کو متوجہ کرنے میں اس فلم نے بہترین فارمولا اپنایا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. سپر مین

    سپرمین کے علاوہ بھی دیگر سپر ہیروز نے روایتی انداز چھوڑ کر کئی مختلف اقسام کے کردار متعارف کروانے کی کوشش کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. نصرت جہاں

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن

    جیکلین فرنانڈیز، نورہ فتحی

    نورہ فتحی اور جیکلین فرنانڈیز سے منی لانڈرِنگ کیس میں پوچھ گچھ، آرین خان کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ اور فردون خان کی فلموں میں واپسی۔۔۔ یہ سب پڑھیے بالی وڈ راؤنڈ اپ میں۔۔۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. مرزا اے بی بیگ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دہلی

    عامر، شاہ رخ اور مودی

    انڈیا کے سپر سٹار اور بالی وڈ کے 'بادشاہ' کہے جانے والے اداکار شاہ رخ خان گذشتہ ایک ہفتے سے شہ سرخیوں میں ہیں اور اس کی وجہ بظاہر ان کے بیٹے آرین خان ہیں جن پر ایک مبینہ ریو پارٹی میں منشیات کے استعمال کا الزام ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. کرسٹین سٹیورٹ

    اداکارہ کرسٹین سٹیورٹ سپنسر فلم میں شہزادی ڈیانا کا کردار ادا کر رہی ہیں اوروہ کہتی ہیں 'مجھے لگا کہ مجھے انھیں بچانا چاہیے، مجھے صرف دوسرے لوگوں کے ان کے متعلق خیالات کا نہیں سوچنا تھا بلکہ مجھے اپنے خیالات پر بھی توجہ دینی تھی۔ اور یہ بذات خود میرے لیے خاص اور اہم تھی۔'

    مزید پڑھیے
    next
  7. رنگ محل

    سحر بتاتی ہیں کہ گذشتہ قسط میں جب انھوں نے راعد کو تھپڑ مارا تو ناظرین کے کافی جذباتی پیغامات انھیں موصول ہوئے۔ ’لوگ خوش ہوئے، کئی نے کہا ٹھیک کیا۔۔۔ اور زور سے مارنا چاہیے تھا۔۔۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  8. سپریہ سوگلے

    بی بی سی، ممبئی

    انوشکا، دپیکا، پرینکا

    ہندی فلم انڈسٹری ماضی کے مقابلے کافی تبدیل ہو چکی ہے جہاں فلمیں بنانے کا عمل تبدیل ہو رہا ہے وہیں ہیروئنز کے کام کرنے کا طریقہ اور کریئر کے آپشنز بھی بدلے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. فرینک گارڈنر

    بی بی سی نیوز

    007

    یہ خفیہ ایجنٹس ہی ہوتے ہیں جو روزانہ بڑے خطروں سے کھیلتے ہیں اور یہ واضح ہے کہ ایم آئی 6 ان کی شناخت اور ان کے اہلخانہ کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. ریحان فضل

    بی بی سی ہندی، دہلی

    دیوآنند، نواز شریف

    ہندی سینما میں کسی ایک شخص کے لیے اگر لفظ 'سٹائل آئیکن' کا استعمال کیا جا سکتا ہے تو وہ دیوآنند تھے۔

    مزید پڑھیے
    next