فلسطینی علاقے

  1. قیدی

    پولیس کے مطابق سنیچر کو دو قیدیوں کو ایک کار پارکنگ سے پکڑا گیا جبکہ جمعے کو دو قیدیوں کو الناصرہ‎ شہر سے پکڑا گیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. ایمری عزیزلیری

    بی بی سی ورلڈ سروس

    اسرائیلی بچے جھنڈے لہرا رہے ہیں

    ایک امریکی آئس کریم کمپنی نے فلسطینیوں کو امید دلائی ہے مگر اسرائیل کو ناراض کر دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. یولانڈا نیل

    بی بی سی نیوز، یروشلم

    غزہ

    غزہ میں حماس کی موجودگی بین الاقوامی فلاحی تنظیموں کے لیے ایک چیلنج پیش کرتی ہے۔ یہ تنظیمیں غزہ میں تعمیرِ نو تو کرنا چاہتی ہیں مگر وہ یہ بھی نہیں چاہتی کہ وہ ایک ایسی تنظیم کو وسائل دیں جسے امریکہ، یورپی یونین اور اسرائیل ایک دہشت گرد تنظیم مانتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. فلسطین

    اسرائیلی سکیورٹی حکام نے فلسطین سماجی کارکن کو پوچھ گچھ کی غرض سے حراست میں لیا جنھوں نے حال ہی میں مشرقی یروشلم میں فلسطینی خاندانوں کے ممکنہ جبری انخلا کے خلاف کیے گئے مظاہرہ میں کلیدی کردار ادا کیا تھا۔ تاہم چند گھنٹوں کی حراست کے بعد انھیں رہا کر دیا گیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. غزہ

    غزہ میں حماس کے رہنما یحییٰ السنوار نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیل سرنگوں کے اس نیٹ ورک کو تباہ کرنے میں ناکام رہا ہے جسے گذشتہ ماہ کی لڑائی میں تباہ کرنا اس کا اہم مقصد تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. جوشوا نیوٹ

    بی بی سی نیوز

    محمد ضیف

    حماس کے عسکری بازو عزالدین القسام بریگیڈ کے سربراہ محمد ضیف پر اسرائیل فوج کم از کم چھ بار قاتلانہ حملے کر چکی ہیں لیکن اب تک انھیں منظر سے ہٹانے میں کامیاب نہیں ہو سکی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. سوامی ناتھن نتاراجن

    بی بی سی نیوز

    بچوں کی فلسطینی ماہرِ نفسیات اولیٰ ابو حسب اللہ

    معصوم ذہنوں پر جنگ کے سائے میں بڑا ہونے کے اثرات بہت گہرے ہوتے ہیں۔ ایک فلسطینی ماہر نفسیات غزہ میں پرورش پانے سے پہنچنے والے اپنے بچپن کے صدموں کے بارے میں بتاتی ہیں، اور یہ کہ اب وہ کس طرح غزہ کے بچوں کی مدد کر رہی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. پال ایڈمز

    سفارتی نامہ نگار، یروشلم

    فلسطین

    یروشلم کے نائب میئر کہتے ہیں کہ فلسطینیوں کو کرایہ نہ دینے کے جرم میں گھروں سے نکالا جا رہا ہے۔ ان کا اشارہ 1987 کے ایک متنازع عدالتی فیصلے کی طرف ہے جس میں اسرائیلی اسوسی ایشنز کی ملکیت کو تسلیم کیا گیا مگر فلسطینیوں کو محفوظ کرائے دار مانا گیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. اسرائیل، حماس، سیز فائر، امدادی سامان

    امریکی سیکریٹری آف سٹیٹ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکہ فلسطینیوں کے ساتھ اپنے روابط بہتر بنانے کے لیے یروشلم میں نہ صرف اپنے فلسطینی سفارت خانے کو دوبارہ بحال کرے گا بلکہ غزہ شہر کی تعمیر کے لیے مالی امداد بھی فراہم کرے گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. ریحان فضل

    بی بی سی ہندی، دہلی

    لیلی خالد

    سفید سوٹ میں ملبوس اور سن ہیٹ و سن گلاسز پہنے ایک 25 سالہ خاتون روم کے ایئر پورٹ پر TWA 840 کی پرواز کے منتظر تھی۔

    مزید پڑھیے
    next