فیفا

  1. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    فٹبال

    پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی کی وجہ پی ایف ایف ہیڈ کوارٹر پر قبضہ بنی اور پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کو اختیارات کی واپسی تک پاکستان کی رکنیت معطل رہے گی۔ فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی کا سبب یہ بتایا ہے کہ کسی بھی قسم کی مدخلت فیفا قواعد وضوابط کے لحاظ سے قابل قبول نہیں ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. اوین اموس

    بی بی سی نیوز، مانچسٹر

    ایمون اور شہزادہ عبداللہ اپنی اہلیہ کے ساتھ

    انگلینڈ کے ایک سنہرے بالوں والے غیر معروف نوجوان کا سعودی شاہی محل میں استقبال ہو رہا تھا اور انھوں نے حیرت انگیز طور پر سعودیوں کو سادہ اور مہربان پایا۔

    مزید پڑھیے
    next