ریاضی

  1. پال

    اگر آپ پال اردیش سے اُس وقت ملے ہوتے جب اُن کی عمر فقط چار یا پانچ برس تھی تو یہ ملاقات آپ کو حیران کر دینے کے لیے کافی ہوتی کیونکہ وہ آپ سے آپ کی تاریخِ پیدائش اور ولادت کا وقت پوچھتے اور ذہن ہی ذہن میں کچھ جمع تفریق کے آپ کو چند ہی لمحوں میں بتا دیتے کہ آپ کی عمر سیکنڈز کے حساب سے کتنی ہو چکی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. ڈالیا وینٹیورا

    بی بی سی نیوز منڈو

    4173 en números romanos, indo arábigos y, a la derecha, cistercienses.

    لندن کے نیلام گھر کرسٹی نے سنہ 1991 میں ایک ایسی نادر شے نیلامی کے لیے پیش کی جس میں اس کی دلکشی نہیں بلکہ اس پر کندہ پراسرار نشانات کی وجہ سے بہت دلچسپی ظاہر کی گئی۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. بیت الحکمت

    بیت الحکمت نامی اس اکیڈمی نے دنیا بھر کے سائنسدانوں کو اپنی جانب متوجہ کیا۔ یہ سائنسدان اور علم دوست افراد بغداد شہر کے متحرک دانشوارانہ تجسس اور آزادیِ اظہار کی وجہ سے وہاں گئے۔ اس زمانے میں مسلمان، یہودی اور مسیحی دانشوروں، سبھی کو وہاں تعلیم اور تحقیق کی اجازت تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. الخوارزمی

    بی بی سی ریڈیو تھری کی خصوصی سیریز ’سنہرا اسلامی دور‘ کی اِس قسط میں لکھاری اور براڈ کاسٹر جم الخلیل ہمیں الخوارزمی کی بارے میں بتا رہے ہیں۔ محمد ابن موسیٰ الخوارزمی ایک فارسی ریاضی دان، ماہر فلکیات، نجومی، جغرافیہ نگار اور بغداد کے بیت الحکمت سے منسلک ایک سکالر تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. ڈیوڈ رابسن

    مصنف

    چارٹ

    آخر ایسی کیا چیز تھی کہ پڑھے لکھے عقل مند لوگ بھی کووڈ۔19 کی تیزی سے پھیلتی ہوئی وبا کے متعلق دی گئی وارننگ اور ہدایات کو نظر انداز کرتے رہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  6. منیش پانڈے

    نیوز بیٹ رپورٹر

    بھانو

    حیدر آباد کے نیل کنٹھ بھانو ہر وقت نمبروں کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں اور اب وہ دنیا کے سب سے تیز رفتار انسانی کیلکولیٹر ہیں۔ وہ مینٹل میتھ کا موازنہ سپرنٹنگ سے کرتے ہیں۔ لیکن ایسا نہیں ہے کہ بھانو پیدائشی میتھ جینیئس ہیں۔ ایک حادثہ ان کی میتھ میں دلچسپی کا باعث بن گیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. گیتا پانڈے

    بی بی سی نیوز، دلی

    ودیا بالن

    ریاضی کی ماہر انڈیا کی شکنتلا دیوی، جنہیں اکثر ’انسانی کمپیوٹر‘ بھی کہا جاتا ہے، ان کی زندگی پر بننے والی ایک نئی فلم جمعے کو ایمیزون پرائم پر نمائش کے لیے ریلیز کی جا رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. لیزا پکاریلو

    امریکہ میں پی ایچ ڈی کی طالبہ لیزا پکاریلو نے ریاضی کے ایک ایسے مسئلہ کا حل محض چند دنوں میں ڈھونڈ نکالا ہے جسے پہلی مرتبہ 1970 میں پیش کیا گیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. مارکس ڈو سوٹے

    ریاضی دان

    چین

    قدیم چین میں عِلم الاعداد کی مدد سے شہنشاہ کے حرم میں 121 عورتوں کا شہنشاہ کے ساتھ ہم بستری کا نظام الاوقات علمِ ریاضی کی مدد سے بنایا گیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next