بورس جانسن

  1. ایلکس تھیرین

    بی بی سی نیوز

    انگلش چینل

    برطانیہ میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے کی کوشش میں فرانس کے شھر کیلے کے قریب سمندر میں ستائیس تارکین وطن کی موت کے بعد فرانس کے صدر ایمانیول میکرون نے اعلان کیا ہے کہ انگلش چینل کو قبرستان نہیں بننے دیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. لورا کوئنزبرگ

    پولیٹیکل ایڈیٹر، بی بی سی

    Boris Johnson

    برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن کے چند ہفتے برے گزرے ہیں اور لوگ اب سوچنے لگ گئے ہیں کہ کیا وہ ان سے نکل پائیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. سارا ایوراد

    برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن خواتین کے خلاف نفرت کو 'ہیٹ کرائم' کی فہرست میں شامل کرنے کے مطالبات کے حامی نہیں ہیں اور ان کا کہنا ہے عورت کے خلاف ہونے والے تشدد سے نمٹنے کے لیے مناسب قوانین موجود ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. فرانسس گلٹ اور لوسی ویبسٹر

    بی بی سی نیوز

    Carrie Symonds, the partner of Prime Minister Boris Johnson, in the Palace of Westminster, London, ahead of the State Opening of Parliament by Queen Elizabeth II, in the House of Lords.

    برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن نے اپنے بچے کی ماں کیری سمنڈز سے 29 مئی کو ویسٹمنسٹر کیتھیڈرل میں شادی کی۔ ہم کیری جانسن کے متعلق کیا جانتے ہیں؟

    مزید پڑھیے
    next
  5. ہیزل شیئرنگ

    بی بی سی نیوز

    بورس جانسن

    دی میل آن سنڈے کے مطابق اس تقریب میں مختصر نوٹس پر 30 لوگوں کو بلایا گیا تھا جو برطانیہ میں کووڈ پابندیوں کے تحت مہمانوں کی زیادہ سے زیادہ تعداد ہو سکتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. Boris Johnson and Carrie Symonds outside Downing Street

    اس وقت برطانوی وزیرِاعظم بورس جانسن کو یہ جواب دینا ہے کہ 11 ڈاؤننگ سٹریٹ کے فلیٹ کی مہنگی مرمت، تزئینِ نو اور آرائش پر رقم کہاں سے ادا کی گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. نرسز

    ایک سائنسدان کے مطابق وہ حیران ہیں کہ برطانوی وزیر اعظم نے کورونا وائرس کی نئی قسم کے ذیادہ مہلک ہونے سے متعلق غیر معتبر ڈیٹا شیئر کر دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. برطانیہ، یورپی یونین، بریگزٹ

    وزیرِ اعظم بورس جانسن نے کہا کہ بریگزٹ کا طویل مرحلہ مکمل ہونے کے بعد برطانیہ کو 'آزادی اپنے ہاتھوں میں مل گئی ہے' اور وہ چیزیں 'مختلف اور بہتر' انداز میں کرنے کی صلاحیت پا چکا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. ٹونی بلیئر اور جان میجر

    برطانیہ کے سابق وزرائے اعظم ٹونی بلیئر اور سر جان میجر نے پارلیمنٹ پر زور دیا ہے کہ وہ بورس جانسن کی بریگزٹ کے معاہدے کے کچھ حصوں کو نظر انداز کرنے کی 'شرمناک' کوشش کو مسترد کریں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. عمر آفریدی

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن

    ماسک

    اس ہفتے سے کئی ملکوں میں دکانوں، شاپنگ مالز اور عوامی اجتماعات کے بند مقامات پر ماسک پہننا لازمی ہوگا، لیکن جن ملکوں میں لباس اور وضع قطع کا انتخاب شخصی آزادیوں میں ہوتا ہے کیا وہاں ایسا کروانا آسان ہو گا۔

    مزید پڑھیے
    next