بریگزٹ

  1. برطانیہ، یورپی یونین، بریگزٹ

    وزیرِ اعظم بورس جانسن نے کہا کہ بریگزٹ کا طویل مرحلہ مکمل ہونے کے بعد برطانیہ کو 'آزادی اپنے ہاتھوں میں مل گئی ہے' اور وہ چیزیں 'مختلف اور بہتر' انداز میں کرنے کی صلاحیت پا چکا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. بورس جانسن اور ان کے والد

    بورس جانسن کے والد سٹینلے جانسن نے فرانس کے آر ٹی ایل ریڈیو کو بتایا کہ وہ ہمیشہ سے خود کو ایک فرانسیسی تصور کرتے ہیں کیونکہ ان کی والدہ وہاں پیدا ہوئی تھیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. برطانیہ

    برطانیہ کی سیاسی اور معاشرتی صورتحال میں بریگزٹ جیسے معاہدے کے بعد رونما ہونے والی تبدیلیاں وہاں رہائش پذیر پاکستانی نژاد افراد کو بھی کچھ حد تک متاثر کر سکتی ہیں لیکن اس کا سب سے زیادہ اثر یورپ پر ہو گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ٹونی بلیئر اور جان میجر

    برطانیہ کے سابق وزرائے اعظم ٹونی بلیئر اور سر جان میجر نے پارلیمنٹ پر زور دیا ہے کہ وہ بورس جانسن کی بریگزٹ کے معاہدے کے کچھ حصوں کو نظر انداز کرنے کی 'شرمناک' کوشش کو مسترد کریں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. بریگزٹ

    بی بی سی نے برطانیہ کے جانب سے مرتب کردہ نئے امیگریشن اصولوں کے حوالے سے ویزا، ہنر مندی اور کاروبار سے متعلق قارئین کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جواب دینے کی کوشش کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ساجد جاوید

    برطانوی کے وزیر خزانہ ساجد جاوید اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے اور ان کی جگہ رشی سونک نے وزارت خزانہ کا قلمدان سنھبال لیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. Video content

    Video caption: برطانیہ کے یورپی یونین سے نکل آنے سے تبدیلی کیا آئی؟

    برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلاء کے بعد فوری طور پر کیا چیز تبدیل ہوگی، اور کیا نہیں؟

  8. ٹومی ایڈنگٹن

    بی بی سی تجزیہ نگار

    A person holding a union jack umbrella in front of Big Ben

    تین سال، تین وزرائے اعظم اور دو انتخابات کے بعد برطانیہ نے بالآخر یورپی یونین چھوڑ دیا تاہم متعدد ایسی تبدیلیاں ہیں جن میں ابھی وقت لگے گا، پیش ہیں وہ چیزیں جو بدلیں گی اور جو ابھی جاری رہیں گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. تصویر

    47 سال تک یورپی یونین کا رکن رہنے کے بعد جمعے کی شب برطانیہ یورپی یونین سے علیحدہ ہو گیا ہے تاہم برطانیہ میں رائے شماری کے جائزے ابھی بھی یہی دیکھا رہے ہیں کہ اس معاملے پر برطانوی عوام شدید منقسم ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. بکنگہم پیلس

    کنزرویٹو پارٹی کو ایوان میں 78 ارکان کی اکثریت حاصل ہوگئی ہے جس کے بعد وزیراعظم بورس جانسن نے حکومت سازی کے لیے ملکہ برطانیہ سے ملاقات کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next