گوگل

  1. A woman uses her phone in front of a Google billboard

    نئے مجوزہ قانون کے مطابق گوگل اور دیگر ٹیکنالوجی کمپنیوں کو میڈیا اداروں کو ان کے نیوز مواد کے لیے ادائیگی کرنی ہوگی مگر کمپنیوں کا خیال ہے کہ نیوز ویب سائٹس پہلے ہی ان سے فائدہ اٹھا رہی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. سوشل میڈیا

    ٹیکساس کی سربراہی میں امریکہ کی 10 ریاستیں گوگل کے خلاف مقدمے کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ انھوں نے الزام عائد کیا ہے کہ کمپنی غیرقانونی اقدامات کے ذریعے آن لائن اشتہارات کی مارکیٹ میں اپنی اجارہ داری برقرار رکھ رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. گوگل

    گوگل کی مختلف معروف ایپس جیسے یو ٹیوب، جی میل، گوگل ڈاکس وغیرہ عارضی طور پر معطل ہوئیں جس کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر اس بارے میں صارفین کی شکایات اور تبصرے کی بھرمار ہو گئی۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. نیاز فاروقی

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، نئی دہلی

    پاکستان

    ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیاں اپنے نظام کو ایسے تشکیل دے رہی ہیں جو لوگوں کے انٹرنیٹ کے تجربے کو محدود کرتی ہیں۔ ان کے ڈیزائن صارفین کو اپنے کمپنی کی پراڈکٹس کو استعمال کرنے پر مجبور کرتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. قانون سازی، سائبر کرائم

    جب انڈیا میں دلی کی ایک لڑکی نے اپنی عریاں تصاویر انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سے ہٹوانے کے لیے عدالت سے رجوع کیا تو ان کے حق میں فیصلہ جاری کیا گیا۔ ہم ان کی کہانی سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟

    مزید پڑھیے
    next
  6. مائیکرو سافٹ

    امریکی اور برطانوی میڈیا کے مطابق معروف امریکی کمپنی مائیکرو سافٹ نے اپنی ایم ایس این ویب سائٹ کے لیے درجنوں صحافیوں کی جگہ خودکار نظام کے استعمال کا منصوبہ بنایا ہے جس کے ذریعے خبروں کو منتخب اور شائع کیا جائے گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. روری سیلان جونس

    ٹیکنالوجی رپورٹر

    ٹیکنالوجی

    اس وقت دنیا کا بڑا حصہ لاک ڈاؤن کی زد میں ہے۔ صارفین خرچ نہیں کررہے ہیں اور بہت ساری صنعتیں تو دیوالیہ پن کے دہانے پر پہنچ چکی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. گوگل

    اس منصوبے کا مقصد لوگوں کی گذشتہ دو سے تین روز کی سرگرمی کا مسلسل جائزہ لینا اور باقاعدگی سے ان کے اعداد و شمار جاری کرنا ہے تاکہ بہتر طور پر لوگوں کی نقل و حرکت کے بارے میں جانا جا سکے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. وِل سمیل

    بزنس رپورٹر، بی بی سی نیوز

    Luis von Ahn

    اگر کسی کو شک ہو کہ دوسرے ممالک سے آنے والے لوگوں سے اُس ملک کو فائدہ نہیں ہوتا، تو اسے لوئس وان آہن کی کہانی ضرور سنائیے گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. ٹم ہارفرڈ

    میزبان، 50 تھنگز دیٹ میڈ دی مارڈرن اکانومی

    گلاسز

    ہیرمن ہولیرتھ نامی موجد کے خاندان کو جس مشین کی سمجھ نہیں آئی اس کے مدد سے بظاہر بے کار ڈیٹا کو مفید بنایا جانے لگا۔ یہاں تک کہ اب اسے تیل جتنی اہمیت دی جاتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next