جینیات

  1. غیر روایتی

    مگر آور گلاس جسامت جیسی کچھ خصوصیات ہمیشہ سے ہی کیوں پسند کی جاتی ہیں؟ کیا ایسی خصوصیات بچے پیدا کرنے کی صلاحیت کے بارے میں کوئی خفیہ پیغام دے رہی ہوتی ہیں؟ اور اگر ایسا ہے تو انسانی جسمات میں اتنی مختلف اقسام کیوں ہیں؟

    مزید پڑھیے
    next
  2. This image released by the Italian Culture Ministry shows a cave near Rome where Neanderthal bones were discovered

    محقیقن کا خیال ہے کہ زمانہ قدیم کہ یہ نو بدقسمت انسان روم کے جنوب مشرقی حصے میں ایک غار میں ممکنہ طور گوشت خور جانوروں کا شکار بن گئے تھے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہ غار قدیم دور میں زلزلے یا تودا گرنے سے ڈھک گئی تھی جس کی وجہ سے اس میں موجود قدیمی باقیات اور آثار محفوظ رہ گئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. میر صابر

    بی بی سی بنگلہ، ڈھاکہ

    Amal and Apu

    گذشتہ چند دہائیوں سے انگلیوں کے نشان کی اہمیت دنیا بھر میں بڑھ گئی ہے۔ کسی انسان کی بنیادی شناخت سے متعلق ڈیٹا کے طور پر سب سے زیادہ جمع کی جانے والی معلومات لوگوں کے فنگر پرنٹس یعنی ان کی انگلیوں کے نشانات ہی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. سبزی

    محققین پرامید ہیں کو وہ مستقبل میں ایسے لوگوں کے لیے سبزیوں کو زیادہ پرکشش بنا پائیں گے جنھیں ان کی کچھ اقسام سے نفرت وراثت میں ملی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. روپ کنڈ جھیل

    20ویں صدی کے وسط میں ہمالیہ کے پہاڑی سلسلے میں واقع اس جھیل سے 500 انسانی ڈھانچے ملے تھے۔ 1960 کی دہائی میں ان کی ہڈیوں کا ریڈیو کاربن تجزیہ کیا گیا تو معلوم ہوا کہ ان میں بہت سی ہڈیاں ایسے انسانوں کی بھی ہیں جو پہلی صدی عیسوی سے تعلق رکھتے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. جوناتھن گریفن

    بی بی سی ٹرینڈنگ

    بچوں کی پیدائش کی مخالفت

    انٹی نیٹلیزم یا پیدائش مخالف نظریات رکھنے والے لوگوں کا ماننا ہے کہ مزید بچے پیدا کر کے آپ کو آنے والی نسلوں کو مشکل میں نہیں ڈالنا چاہیے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. شاخ پر بیٹھ کر اسی شاخ کو نہیں کاٹتے

    کیا آئی کیوز کا سکور ہمیشہ بڑھتے رہے گا یا ذہنی بلندی کے نقطۂ عروج کے بعد اب ہماری ذہانت کا گراف نیچے آ رہا ہے؟ زیرِ نظر مضمون میں بی بی سی فیوچر کے ڈیوِڈ روبسن نے ذہانت کے ماضی، حال اور مستقبل کو جانے کی کوشش کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. Video content

    Video caption: ایک بو اچھی یا بری کیسے بنتی ہے؟

    ہمارا دماغ ایک بو کو کیسے سمجھتا ہے اور کیا یہ ممکن ہے کہ دو لوگوں کو ایک بو سونگھنے میں ایک جیسی ہی لگے؟