کیوبا

  1. عقیل عباس جعفری

    محقق و مورخ، کراچی

    چی گویرا، ایوب خان

    دلچسپ بات یہ ہے کہ جنرل ایوب خان دس ماہ پہلے ہی امریکہ کی مدد سے پاکستان میں پہلا ملک گیر مارشل لا نافذ کرنے میں کامیاب ہوئے تھے اور وہ بائیں بازو کی سرگرمیوں کے مخالف سمجھے جاتے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. چی

    چی گویرا ارجنٹینا میں پیدا ہوئے اور وہ کیوبا کے انقلابی رہنما تھے جو بائیں بازو کے حامیوں کے ہیرو بن گئے۔ آج ان کے یومِ پیدائش کے موقع پر ان کی زندگی پر ایک مختصر نظر ڈالی گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ہوزے کارلوس کیوٹو

    بی بی سی، منڈو

    Composite image of JFK and Castro

    کیوبا کے ساحل پر ‘بے آف پِگز‘ میں امریکی فوجی مداخلت کے واقعے کو اب 60 برس ہو چکے ہیں۔ یہ کیوبا کے سربراہ فیدل کاسترو کی حکومت کا تختہ الٹنے کی ایک ناکام کوشش تھی۔ کیوبا میں آج بھی اس امریکی مداخلت کی ناکامی کے دن کو جشن کے طور پر منایا جاتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. مارک پولیمروپولوس

    پولیمروپولوس نے ’دہشت گردی‘ کے خلاف امریکہ کی جنگ لڑنے والی سی آئی اے ٹیم کے ایک اعلیٰ افسر کی حیثیت سے عراق، شام اور افغانستان میں کئی سال گزارے تھے۔ ان کا خیال ہے کہ ماسکو میں اس رات انھیں خفیہ مائکروویو ہتھیار سے نشانہ بنایا گیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. لیڈر

    بیجنگ سے لے کر برلن تک پوری دنیا سے بی بی سی کے نامہ نگاروں نے بتایا کہ بائیڈن کی فتح کی خبر پر کس طرح کا ردِعمل سامنے آ رہا ہے اور امریکہ کے ساتھ تعلقات پر کیا اثر پڑ سکتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. قومی اسمبلی کا کام قانون سازی ہے لیکن کئی بار اس کام میں نیند بھی آ جاتی ہے۔ قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی تقریر کے دوران نون لیگ کے رہنما رانا تنویر کو نیند آگئی لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ ایسا صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا کے کئی اور ممالک میں بھی ہوتا ہے۔