فوج

  1. ریحان فضل

    بی بی سی ہندی، دہلی

    انڈیا

    گردیپ سنگھ سمرا کو ٹاسک دیا گیا تھا کہ وہ پاکستانی ٹینکوں کی پیش قدمی روکیں لیکن پھر وہ خود جہاز کریش ہونے کے بعد خطرناک صورتحال میں پھنس گئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. ایلکس ڈی وال

    تجزیہ کار، امورِ افریقہ

    جنرل عبدالفتح البرہان

    شاید سوڈان کو بچانے کے لیے سنہ 2019 جیسے تصفیے کی ضرورت ہے، کیونکہ گزشتہ پیر کے واقعات کے بعد اب جنرل برہان پر کون اعتبار کر سکتا ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  3. مظاہرہ

    افریقی ملک سوڈان میں فوج نے سویلین حکومت کو تحلیل کر کے عبوری وزیر اعظم عبداللہ ہمدوک سمیت متعدد سیاسی رہنماؤں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. رگھویندر راؤ

    نمائندہ بی بی سی، دہلی

    طیارہ

    اگلے چار برس میں انڈین فضائیہ چار مگ-21 سکواڈرن مرحلہ وار ختم کرے گی اور رواں دہائی کے اختتام تک میراج-2000، جیگوار اور مگ-29 لڑاکا طیارے بھی سروس سے باہر ہو جائیں گے اور انڈین فضائیہ کے لیے یہ تشویش ناک بات بنتی جا رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. لڑاکا طیارے

    چین اور تائیوان کے درمیان کشیدگی میں ایک بار پھر اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ تائیوان کے فضائی حدود میں مسلسل مداخلت کے بعد اب چین کی اعلیٰ قیادت نے تائیوان کے 'اتحاد' کی بات کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. B-52s

    افغانستان میں بی 52 بمبار طیاروں کا دوبارہ استعمال یقیناً امریکی حکومت کی نئی دفاعی حکمت عملی کا حصہ ہے جس کے تحت غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد افغان حکومت اور فوج کے ساتھ تعاون کیا جا رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. عمر فاروق

    دفاعی تجزیہ کار

    جے 31

    امریکی فضائیہ نے جون 2021 میں انکشاف کیا کہ 'سکستھ جنریشن' (چھٹی نسل) کے لڑاکا طیارے، 'نیکسٹ جنریشن ائیر ڈومیننس' (این جی اے ڈی) کے شاہکار سسٹم کا استعمال آئندہ دہائی میں شروع ہو جائے گا۔ دوسری جانب جے 20 چین کا پہلا سٹیلتھ لڑاکا طیارہ ہے جو اس وقت استعمال ہو رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. United States Army soldiers toast each other before eating Christmas dinner December 25, 2001 at Bagram Air Force Base

    امریکی فوجیوں کا بگرام فوجی اڈے سے انخلا مکمل ہو گیا ہے۔ یہ اڈہ افغانستان میں امریکی فوجی کارروائیوں کا مرکز رہا ہے۔ تین سابق امریکی صدور نے بھی اس اڈے کا دورہ کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. فاروق اپنی اہلیہ کے ہمراہ

    1936 میں شہزادہ فاروق اپنے والد اور مصر کے بادشاہ فواد اول کے جانشین ہونے کی حیثیت سے ان کا تخت و تاج سنبھالنے کے لیے برطانیہ سے مصر واپس پہنچے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. محمد کاظم، اعظم خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام

    پاکستان ایئر فورس

    پاکستان فضائیہ کے ایک اعلیٰ افسر کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں نیا فضائی اڈہ بنانے کی تجویز ایک معمول کی چیز ہے جس کے حوالے سے ابھی حتمی فیصلہ ہونا باقی ہے۔ پاکستان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ کوئی پاکستانی ایئربیس امریکہ کو دینے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next