سلامتی کونسل

  1. مودی، انڈیا

    انڈیا نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل کی صدارت کے دوران اس کی توجہ تین چیزوں پر ہوگی: میریٹائم سکیورٹی، امن عمل اور دہشت گردی کے خلاف جنگ۔ تاہم پاکستانی سفیر کے مطابق اسلام آباد اپنی آنکھیں کھلی رکھے گا مگر ’اس سے فکر مند نہیں ہے‘۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. یمن حوثی، قحط

    اقوام متحدہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں کی تحریک کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے امریکی منصوبے سے ایک ایسا قحط آسکتا ہے ’جو گذشتہ 40 برسوں میں بھی نہیں دیکھا گیا۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  3. مودی اور شی جن پنگ

    انڈیا اور چین میں کشیدگی اس قدر ہے کہ دونوں طرف سے فوجی دستوں اور ہتھیاروں کے نظام کو چاق و چوبند کیا جا رہا ہے لیکن اتوار کے روز جب شی جن پنگ اور نریندر مودی اقوام متحدہ کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر جنرل اسمبلی کے اعلی سطحی اجلاس سے خطاب کرنے آئے تو بہت سی چیزیں ایک جیسی تھیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. سکیورٹی کونسل

    اقوامِ متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے پاکستان کی جانب سے دو انڈین شہریوں کو دہشتگرد قرار دینے کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ پاکستان کے دفترِ خارجہ نے سکیورٹی کونسل کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'کچھ ارکان نے دو انڈین شہریوں کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کی کوشش کو روک دیا۔'

    مزید پڑھیے
    next
  5. ثقلین امام

    بی بی سی اردو سروس

    انڈیا

    سلامتی کونسل کے غیر مستقل اراکین کی ووٹنگ کے بعد انڈیا نے اگلے دو سال کے لیے یہ نشست حاصل کر لی ہے۔ اس پر کئی لوگوں کے ذہنوں میں سوال ہے کہ اس سے خطے کی سیاست پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟

    مزید پڑھیے
    next
  6. یمن

    سعودی اتحاد کا نام بچوں کے خلاف جرائم کا ارتکاب کرنے والے ممالک کی فہرست سے نکالنے پر اقوام متحدہ پر تنقید کی گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. خدائے نور ناصر

    بی بی سی، اسلام آباد

    قیدیوں

    سکیورٹی کونسل کی جانب سے ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں سنہ 2019 اور 2020 کے اوائل تک طالبان کے القاعدہ کے ساتھ نہ صرف رابطے تھے بلکہ اُن کا نیٹ ورک طالبان کی مدد سے افغانستان کے مختلف علاقوں میں مزید مضبوط ہو رہا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. ریحان فضل

    بی بی سی ہندی، دلی

    ابھینندن

    28 فروری 2019 کو جب ابھینندن ورتمان کی اہلیہ تنوی ماروا کے موبائل فون پر سعودی عرب کے نمبر سے ایک کال آئی تو وہ حیران بھی ہوئیں اور پریشان بھی کیونکہ دوسری جانب سے ان کے شوہر لائن پر تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. جاوید سومرو

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پیرس

    ایف اے ٹی ایف اجلاس

    گذشتہ تین ماہ سے انڈیا کی حکومت اور اس کے اتحادیوں کی کوشش رہی کہ پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروایا جائے کیونکہ بقول انڈیا، پاکستان دہشت گردی کے کی روک تھام اور اس کی مالی اعانت کو روکنے کے اقدامات میں سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر سکا۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    منی لانڈرنگ

    نیکٹا کے سابق سربراہ خواجہ خالد فاروق کا کہنا ہے کہ چین، ترکی اور ملائیشیا پاکستان کی حمایت کر رہے ہیں، اگر تین ممبران مخالفت کریں تو وہ ملک گرے سے بلیک لسٹ میں نہیں جاسکتا ہے۔ پاکستان کو گرے لسٹ نکلنے کے لیے بارہ ووٹ چاہیں۔

    مزید پڑھیے
    next