متحدہ عرب امارات

  1. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    فاطمہ

    پاکستان سپر لیگ کے مکمل طور پر پاکستان منتقل ہونے پر متحدہ عرب امارات میں رہنے والے کئی سائقین پی ایس ایل کی گہما گہمی ختم ہونے پر خاصے افسردہ ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. منزہ انوار

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    Floods in east Africa and fires in Australia

    جن علاقوں کو ٹھنڈا سمجھا جاتا تھا وہاں شدید گرمی جبکہ جن کو گرم خیال کیا جاتا تھا وہ شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ کیا موسموں کی اس شدت کا سبب موسمیاتی تبدیلی ہے یا کوئی مافوق الفطرت رجحان؟

    مزید پڑھیے
    next
  3. صدر ٹرمپ

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خیال میں گذشتہ سال نوبل امن انعام کے لیے ان کا نام نظر انداز کیا گیا اگرچہ انھوں نے نوبل امن انعام جیتنے والے ملک یا حکمران کا نام نہیں لیا تاہم یہ بات واضح ہے کہ وہ کس کے بارے میں بات کر رہے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. الزبتھ بینز

    بی بی سی فیوچر

    متحدہ عرب امارات کا زیر تعمیر عجائب گھر

    متحدہ عرب امارات میں ایسا عجائب گھر تعمیر کیا جا رہا ہے جسے مستقبل کے عجائب گھر کا نام دیا گیا ہے اور اس کی عمارت کی شکل ایسی ہے جس کی کوئی اور مثال انسانی تاریخ میں نہیں ملتی۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. ٹوٹوک

    گوگل اور ایپل نے اماراتی میسیجنگ ایپ ’ٹوٹوک‘ کو اپنے ایپ سٹورز سے نکال دیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ اسے ریاست کی جانب سے جاسوسی کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. عماد خالق

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    ملائیشیا

    اسلامی ممالک کے اس سربراہی اجلاس میں ترک صدر طیب اردغان، قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی اور انڈونیشیا کے صدر جوکو ودودو شرکت کریں گے۔ تو ایسا کیا ہوا کہ پاکستان کے وزیر اعظم اجلاس میں شریک نہ ہو سکے؟

    مزید پڑھیے
    next
  7. متحدہ عرب امارت

    ابو ظہبی کے ولی عہد محمد بِن زاید جیسے ہی بچی کے قریب پہنچے اس بچی نے اپنا ہاتھ ان کی جانب بڑھایا لیکن ولی عہد اسے دیکھے بغیر ہی آگے بڑھ گئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. سعودی عرب، انڈیا، نریندرا مودی، محمد بن سلمان،

    انڈیا دو طرفہ تجارت میں سعودی عرب کا چوتھا بڑا شریک ہے اور سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے انڈیا میں کم از کم 70 ارب ڈالر کی لاگت سے ایک تیل ریفائنری لگانے کے منصوبے کا اعلان بھی کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. ایمریٹس کے طیارے کے پیچھے کچھ فاصلے پر آسمانی بجلی گرنے کا منظر دیکھا جا سکتا ہے

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں شدید گھن گرج کے ساتھ آسمانی بجلی رن وے پر پرواز کے لیے تیار مسافر بردار طیارے اے 380 کے قریب گری۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. روہانی

    ایرانی صدر حسن روحانی کے چیف آف سٹاف محمود ویزی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کے لیے ایران کے ساتھ اپنے رویے میں تبدیلی لا رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next