لندن

  1. جِم کونلی

    نیوز بیٹ

    People dancing at Egg London nightclub in the early hours of July 19, 2021 in London, England.

    انگلینڈ میں کئی ماہ بعد نائٹ کلب بالآخر کھل چکے ہیں۔ مگر اس صنعت کے مستقبل کے بارے میں اب بھی خدشات باقی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. لندن

    لندن کے کرمنل کورٹ اولڈ بیلی میں ایک 31 سالہ پاکستانی کو ویڈیو لنک کے ذریعے ایک مقدمے کی سماعت میں پیش کیا گیا جس میں ان پر نیدرلینڈز میں رہائش پذیر ایک پاکستانی بلاگر کو قتل کرنے کی سازش میں ملوث ہونے کا الزام تھا۔ لندن کے کرمنل کورٹ کے مطابق اب اگلی سماعت 29 اکتوبر کو ہوگی جس میں ملزم پر فرد جرم عائد ہوگی اور ٹرائل کے لیے چار جنوری 2022 کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ہیری فارلے

    بی بی سی نیوز

    بلبا ہنری (بائیں جانب) اپنی بہن نکول سمالمین کے ساتھ اپنی چھیالیسویں سالگرہ منا رہی تھیں جب ان پر حملہ ہوا

    لندن میں 19 سالہ دانیال حسین ابھی 18 برس کے ہوئے ہی تھے کہ انھوں نے دو بہنوں نکول سمالمین اور بلبا ہنری کو ایک پارک میں حملہ کر کے ہلاک کر دیا تھا۔ دونوں بہنیں وہاں برتھ ڈے پارٹی منا رہی تھیں۔ مگر دانیال حسین نے ایسا وحشیانہ جرم کیوں کیا؟

    مزید پڑھیے
    next
  4. سیاگی

    برطانوی عدالت کو بتایا گیا کہ سوتھا لاک ڈاؤن کے دوران اس قدر گھبرا گئی تھیں کہ انھیں لگا کہ وہ بہت جلد مرنے والی ہیں۔ بیٹی کے قتل سے ایک رات قبل انھوں نے اپنے خاوند سے پوچھا تھا کہ ان کے مرنے کی صورت میں کیا وہ بچوں کی دیکھ بھال کریں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. Car on fire on Bellegrove Road

    ٹیکسی ڈرائیور عبدالاول کی قوت سماعت کمزور ہے اس لیے جب اس شخص نے انھیں آگ کے بارے میں خبردار کرنے اور گاڑی سے نکلنے کو کہا تو وہ سمجھے کہ وہ شخص ان سے کسی بات پر لڑائی کر رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. محمد زبیر خان

    صحافی

    شیف زہرا خان

    پاکستان سے تعلق رکھنے والی برطانوی شیف زہرا خان لندن میں اپنے کیفے اور آئس کریم پارلرز کے لیے مقبول ہیں اور انھیں حال ہی میں یورپ میں ریٹیل اور ای کامرس کے شعبوں میں غیر معمولی کارکردگی دکھانے والی 30 سال سے کم عمر شخصیات کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. صادق خان

    لندن کے مئیر کا یہ بیان سارہ ایورارڈ کی موت کے بعد سامنے آیا ہیں۔ سارہ کی موت کے بعد کئی خواتین نے عوامی مقامات پر مردوں کی جانب سے انھیں ہراساں کرنے، بدسلوکی اور ان پر حملے کے ذاتی تجربات شیئر کیے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. ٹریسی اولیرین شا

    نیوز بیٹ رپورٹر

    خاکہ

    لندن کے جرائم پیشہ گروہوں میں کسی طرح نو عمر لڑکے شامل ہو جاتے ہیں اور پھر ان کے لیے اس سے نکلنا کتنا مشکل ہو جاتا ہے۔ منشیات اور جرائم کی اسی دلدل میں پھنسے ایک نوجوان کی کہانی

    مزید پڑھیے
    next
  9. کویتا پوری

    بی بی سی نیوز

    Farah on a visit to London from Liverpool

    فرح سید نے یونیورسٹی کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد لندن میں اپنے آبائی گھر نہ جانے کا فیصلہ کیا اور اپنے لیے ایک آزاد رستہ چنا، جہاں سے ان کی اپنے روایتی بنگالی مسلمان والدین سے جدائی کا سفر شروع ہو جاتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. لندن

    لندن میں برطانوی پولیس نے جمعہ کے روز لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ایک شادی کی تقریب میں موجود 150 مہمانوں کو منشتر کر دیا اور ان پر جرمانے عائد کیے جانے کی توقع ہے۔

    مزید پڑھیے
    next