اولمپکس

  1. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    حسین شاہ

    کسے خبر تھی کہ اپنے دفاع کے لیے باکسنگ سیکھنے والا یہ لڑکا مستقبل میں پاکستان کا نہ صرف سب سے کامیاب باکسر بننے گا بلکہ اولمپکس میں بھی تمغہ جیت کر تاریخ رقم کرے گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. سمن مبین اور اسپیرانزا اسکریبانو

    بی بی سی ورلڈ سروس

    Fernando Martín Vicente (right) at the Sydney Paralympics with Miguel Sagarra (left) and the then president of the International Olympic Committee, Juan Antonio Samaranch

    سنہ 2000 کے پیرالمپک مقابلوں میں دھوکے سے طلائی تمغہ حاصل کرنے والی ٹیم کے سزا یافتہ سربراہ نے پہلی بار لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ انھیں اس سارے معاملے کے بارے میں کچھ بھی معلومات نہیں ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    حیدر علی

    ٹوکیو میں جاری پیرالمپکس مقابلوں میں پاکستان کے حیدر علی کا ڈسکس تھرو میں گولڈ میڈل ان مقابلوں کی تاریخ میں پاکستان کا پہلا طلائی تمغہ ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام

    نیرج اور ارشد ندیم

    ایک وائرل وڈیو میں نیرج چوپڑا اپنی تھرو سے پہلے ارشد ندیم سے جیولن لیتے دکھائی دیتے ہیں جس کے بعد یہ الزام لگایا جا رہا ہے کہ ارشد ندیم نے نیرج چوپڑا کا جیولن رکھ لیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. عبدالرشید شکور

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    ایتھلیٹ

    ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا کہنا ہے ʹاگر پاکستان کو کھیلوں میں آگے جانا ہے تو وفاقی حکومت کو اپنے فنڈز بڑھانے ہونگے اور صوبائی حکومتوں کو بھی اس معاملے کو سنجیدگی سے لینا ہوگا۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ چار میں سے تین صوبوں میں کھیلوں کا باقاعدہ کوئی وزیر ہی نہیں ہے۔ʹ

    مزید پڑھیے
    next
  6. نیرج چوپڑآ اور ارشد ندیم

    اولمپکس میں انڈیا کو واحد طلائی طمغہ دلوانے والے نیرج چوپڑہ نے ایک نیوز چینل کے ساتھ انٹرویو میں کہا کہ اگر پوڈیم پر انکے ساتھ پاکستان کے ارشد ندیم بھی ہوتے تو ایشیا کا نام ہوجاتا اور یہ کتنا اچھا ہوتا۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. انگھا پاٹھک

    بی بی سی مراٹھی

    کرکٹ گیند

    کرکٹ کی عالمی تنظیم آئی سی سی نے 10 اگست کو اعلان کیا ہے کہ وہ مستقبل میں اس کھیل کو اولمپکس کا حصہ بنوانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس کا ابتدائی مقصد اس کھیل کو 2028 کے لاس اینجلس اولمپکس کا حصہ بنانے کے سلسلے میں پیشکش کرنا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. صفوان

    کووڈ 19 کے حفاظتی اقدامات کے باعث دو ہفتوں تک چلنے والے ان مقابلوں میں تماشائیوں کی کمی تو تھی ہی لیکن دلوں کو گرما دینے والے بہت سارے متاثر کن لمحات بھی تھے جس کا مطلب ہے کہ ان اولمپکس مقابلوں کو یاد رکھنے کی واحد وجہ کورونا وائرس کی پابندیاں ہی نہیں ہوں گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. اولمپکس

    ٹوکیو اولمپکس کا رنگا رنگ میلہ اپنے اختتام کو پہنچا۔ اس برس اولمپک میلے میں امریکہ وہ واحد ملک ہے جس نے 100 سے زائد تمغے حاصل کیے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. ارشد ندیم

    ٹوکیو اولمپکس 2020 میں جیولن تھرو کے فائنل میں ویسے تو 12 ایتھلیٹس حصہ لے رہے تھے لیکن کم از کم جنوبی ایشیا کے دو ممالک کی تمام تر توجہ پاکستان اور انڈیا سے تعلق رکھنے والے ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا پر تھی۔

    مزید پڑھیے
    next