فوڈ

  1. لارا کینیری

    بی بی سی ٹریول

    ساؤرڈو

    دنیا بھر میں گھروں میں بریڈ بنانے کا رواج بڑھ رہا ہے، لیکن سان فرانسسکو کی خمیر روٹی کی مقبولیت کی وجہ سے یہ شہر اس کا مرکز بن گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. Idli, a steamed rice cake, served on an ice-cream stick

    اگرچہ کچھ سوشل میڈیا صارفین نے اس پیش کرنے والے شخص کی تخلیقی صلاحیتوں کو پسند کیا ہے جس نے جنوبی انڈیا کے روایتی ناشتے کی شکل بدل دی جبکہ کچھ اس تخلیق پر خوفزدہ ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. جریمی بوئن

    بی بی سی نیوز، کابل

    افغانستان

    شہر بھر کی گلیوں اور چوراہوں پر لوگ ٹھیلے اور ریڑھیاں لگا رہے ہیں تاکہ وہ اپنے گھر کی اشیا بیچ کر اس سے حاصل ہونے والی رقم سے خوراک خرید سکیں۔ لیکن جس بازار میں ہم گئے وہاں بیچنے والے زیادہ اور خریدار کم تھے اور مایوسی کا راج تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. نیتا لال

    بی بی سی ٹریول

    کھوبا روٹی

    لیکن اس روٹی کی حالیہ مقبولیت کی وجہ کیا ہے؟ مختلف پکوانوں کی کتاب کک بک کی مصنفہ نیتا مہتا، جنھوں نے چھ سو سے زیادہ کتابیں لکھی ہیں جن میں انڈیا روٹیوں کا بھی ذکر ہے کا کہنا ہے کہ کورونا کی وبا نے گھر سے کام کرنے کے رحجان میں اضافہ کیا ہے اور اس کے باعث لوگوں نے گھروں میں وقت بتانے کے لیے اپنے باورچی خانوں میں نئے پکوان سیکھنے کے تجربات کیے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. چینی

    عام خیال یہ ہی ہے کہ میٹھا زیادہ کھانا آپ کی صحت کے لیے اچھا نہیں ہوتا لیکن خوراک میں میٹھے کی مقدار بہت کم کرنے سے بھی مسائل پیدا ہو سکتے ہیں اور یہ بہت سی ناخوشگوار علامات کی صورت میں ظاہر ہو سکتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. کِم چاکانیستا

    کِم پوڈ کاسٹ، بی بی سی ورلڈ سروس

    Athenkosi makes latte art

    جنوبی افریقے کے ایک لاٹے کافی بنانے والے نوجوان نئی اور بہتر ملازمت کے لیے عمان گیا لیکن وہاں پتہ چلا کہ وہ تو ایک بے گار کیمپ میں پھنس چکا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. چاول میں آرسنک کی موجودگی

    چاول میں سنکھیا یا آرسنک کی موجودگی کتنا بڑا مسئلہ ہے؟ اور ہمیں غیر محفوظ مقدار سے نجات کے لیے کیا کرنا چاہیے؟

    مزید پڑھیے
    next
  8. فاروق عادل

    مصنف، کالم نگار

    بینظیر، ملیحہ، کلنٹن

    پاکستان کی داخلی صورتحال اور امریکی امداد کا باہم کوئی تال میل ہے یا نہیں، پاکستانی تاریخ و سیاست کے ضمن میں ایک بنیادی کتاب ’اے بریف ہسٹری آف پاکستان‘ میں اس کے مصنف جیمز وائن برانٹ نے اس سوال کا کوئی واضح جواب تو نہیں دیا لیکن ایک دلچسپ انکشاف ضرور کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. عمر دراز ننگیانہ اور عباد الحق

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور

    سبزی

    مختلف مقدموں کا سامنا کرنے والے سبزی فروش نے رائیونڈ کی مقامی انتظامیہ کی جانب سے اختیارات کے مبینہ ناجائز استعمال پر عدالت سے رجوع کیا ہے اور گذشتہ روز ہونے والی سماعت میں لاہور ہائی کورٹ نے علاقے کے اسسٹنٹ کمشنر کو طلب کر لیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. مٹن، سالن، شادی

    اس سے پہلے کہ باراتی کھانے پر ٹوٹ پڑتے، لڑکے والوں کو معلوم ہوا کہ لڑکی والوں نے کھانے میں مٹن کا انتظام نہیں کیا جو ان کے لیے قابل قبول نہیں تھا۔

    مزید پڑھیے
    next