گھریلو تشدد

  1. حمیرا کنول، عابد حسین

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    نور مقدم

    اسلام آباد میں 20 جولائی کو قتل کی جانے والی نور مقدم کی جمعرات کی دوپہر تدفین کر دی گئی جس کے بعد شام میں اسلام آباد پولیس کے حکام نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ملزم ظاہر جعفر کو جب واقعے کی جگہ سے گرفتار کیا گیا تو اس کی ذہنی حالت مکمل طور پر نارمل تھی اور وہ پوری طرح اپنے ہوش و حواس میں تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    تشدد

    لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ اُن کی بیٹی کے بقول جب بھی ان کا شوہر انھیں تشدد کا نشانہ بناتا تو اس کے بعد پستول ان کی سر پر رکھ کر دھمکی دیتا کہ اگر انھوں نے اس کا ذکر اپنے والدین سے کیا تو وہ اس کے ساتھ ساتھ اس کے والدین کو بھی قتل کر دیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. 2013 میں خواتین کے حقوق کے لیے احتجاج

    رواں ہفتے قتل ہونے والی اکتیس سالہ شینیز فرانس میں اس برس اپنے پارٹنر یا سابق پارٹنر کے ہاتھوں قتل ہونے والی 39ویں خاتون ہیں۔ جبکہ گزشتہ پانچ ہفتوں میں سویڈن میں چھ خواتین کے قتل کی وارداتوں نے ملک میں گھروں میں عورتوں پر مظالم کے موضوع پر ایک عوامی بحث چھیڑ دی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. عابد حسین

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    کمپیوٹر

    پاکستان کے شہر کراچی میں اس سال عورت مارچ کے حوالے سے ایک تحریف شدہ ویڈیو کو بنیاد بنا کر توہین مذہب کے الزامات سامنے آئے جس کے بعد اعلیٰ حکومتی عہدیداروں نے اس کے خلاف اقدامات لینے کا عندیہ دیا تھا تاہم دس روز گزرنے کے بعد بھی اب تک کسی قسم کے ٹھوس اقدامات سامنے نہیں آئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. عائشہ مکرانی

    انڈیا کی ایک ایسی لڑکی کی کہانی جس نے مبینہ طور پر جہیز کے مطالبے اور ازدواجی جھگڑوں سے تنگ آ کر خود کشی سے پہلے شوہر کے نام ایک ویڈیو ریکارڈ کر کے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ہاناہ پرائس

    بی بی سی نیوز

    تعلق

    آپ کسی طرح بتا سکتے ہیں کہ کوئی بھی رشتہ صحت مند ہے یا جبری۔ یہ شاید ہمیشہ اتنا واضح نہیں ہوتا لیکن یہ بہت زیادہ نقصان دہ ضرور ہو سکتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. پبلو اشو وا

    بی بی سی ورلڈ سروس

    Une femme travaillant en usine

    کئی مردوں کا کہنا ہے کہ وہ صنفی برابری کی حمایت کرتے ہیں، تو پھر وہ اور زیادہ مدد کے لیے آگے کیوں نہیں بڑھتے ہیں؟ یہ حقوقِ نسوں کی حمایت کے دعویدار مرد اس مسئلے کے حل کا حصہ بننا چاہتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. ایوٹ تان اور وے پی یپ

    بی بی سی نیوز

    A supporter of Zhou Xiaoxuan, a feminist figure who rose to prominence during Chinas #MeToo movement two years ago

    ژاؤ جوان چین میں پہلا پاپ گانا ہے جس میں گھریلو تشدد جیسے حساس معاملے پر کھل کر بات کی گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. Man walking alone at night, file pic

    کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ انھیں انعام دیا جانا چاہیے اور جوتوں کا ایک نیا جوڑا بھی دیا جانا چاہیے۔ کچھ لوگ اس بات کی تعریف کر رہے ہیں کہ غصہ ختم کرنے کے لیے اس نے مار پیٹ کے بجائے پیدل چلنے کو ترجیح دی۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. تالیا فرینکو اور شروما سلوا

    بی بی سی، کلک

    گھریلو تشدد، ٹیکنالوجی

    سمارٹ سپیکرز اور ٹریکنگ ایپس کی مدد سے بعض افراد نے لاک ڈاؤن کے دنوں میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ گھریلو تشدد اور بدسلوکی کی اور کچھ نے تو ٹیکنالوجی کے استحصال سے اپنے ساتھیوں کی جاسوسی بھی کی۔

    مزید پڑھیے
    next