زبان

  1. A woman sits opposite a man

    ہم لوگوں کے بارے میں اپنی رائے قائم کرنے کے لیے انھیں ان کے لہجوں کے ذریعے پرکھتے ہیں۔ ایسے افراد جن کی آواز یا لہجہ پرکشش ہو وہ ہمارے نزدیک زیادہ اہل، رحم دل اور قابلِ بھروسہ ہوتے ہیں۔ اس کے باعث ہم کسی کی ایک خصلت کے ذریعے ان کی شخصیت کا غلط اندازہ لگا بیٹھتے ہیں جسے 'ہیلو ایفکٹ' کہتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. Google logo

    ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے کنڑ زبان کے معاملے پر انڈیا سے معافی مانگنے کے بعد کہا ہے کہ انھوں نے فوراً غلطی درست کر دی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. نعیم اکبر

    صحافی، کراچی

    مسیحی گیت

    کراچی میں چند مسیحی نوجوان تین ہزار سال پرانی ایسی زبان سیکھ رہے ہیں جسے پاکستان میں شاید ہی کوئی سمجھتا اور بولتا ہو۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ثقلین امام

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام

    ڈیوڈ میتھیوز کی کتاب

    یونیورسٹی آف لندن کے سکول آف اورینٹل اینڈ افریکن سٹڈیز کے لسانیات کے شعبے کے استاد اور اردو ادب پر تحقیق کرنے والے ڈاکٹر ڈیوڈ میتھیوز طویل بیماری کے بعد شمالی انگلینڈ کے شہر ڈاربی میں وفات پا گئے ہیں

    مزید پڑھیے
    next
  5. سمیر آتمج مشر

    بی بی سی ہندی

    ماریہ

    سمپورنانند سنسکرت یونیورسٹی کی دو سو سالہ تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ کسی غیر ملکی طالب علم نے ٹاپ کیا ہو۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. مرزا اے بی بیگ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دہلی

    تصویر

    انڈیا کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش کے معروف شہر اجین کے ایک ریلوے سٹیشن سے اردو میں تحریر کا نام مٹا دیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. محمد کاظم

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ

    لال کرشن

    پاکستان کی سب سے بڑی علاقائی زبان سمجھی جانے والی بولی پنجابی کے وارثوں کو اپنی ماں بولی کی قدر قیمت معلوم ہوتی تو پھر انہیں بنگالی ،بلوچی ،سندھی، پشتو اور سرائیکی کی بھی تکلیف معلوم ہوتی۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. ترہب اصغر

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور

    نصیر ترابی

    اردو کے نامور شاعر نصیر ترابی 74 سال کی عمر میں اتوار کی شام دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرکئے جس کے بعد آج انھیں کراچی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. عقیل عباس جعفری

    محقق و مورخ، کراچی

    جون ایلیا

    اس میں کوئی شبہ نہیں کہ جون ایلیا کی شاعری خصوصاً محبوبہ کو مخاطب کر کے کی جانے والی شاعری نوجوانوں کو متوجہ کرتی ہے۔ مگر یہ فیس بک کا کمال ہے کہ جون ایلیا اس وقت اردو کے مقبول ترین شاعر بن چکے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. وقار مصطفیٰ

    صحافی و محقق، لاہور

    غالب اور سر سید

    غالب نے سر سید کو نصیحت کی کہ وہ ماضی پرستی ترک کر کے مستقبل کا سوچیں۔ انھوں نے سر سید کو سمجھایا کہ انھیں انگریزوں سے یہ سبق سیکھنا چاہیے کہ وہ کس طرح فطرت کی طاقتوں کو مسخر کر کے اپنے اجداد سے کہیں آگے نکل گئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next