منشیات

  1. opium war images

    یورپ کو چین کے ساتھ برتاؤ کے دوران ان تاریخی حقائق کو بھی نظر انداز نہیں کرنا چاہیے جنھیں چین قومیت کے جذبے کو ابھارنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. سیتو تیواری

    پٹنہ سے بی بی سی کے لیے

    شراب

    انڈیا کی مشرقی ریاست بہار میں زہریلی شراب سے اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ریاست کے دو اضلاع میں گزشتہ تین دنوں میں جعلی شراب پینے سے کم از کم 21 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ہرشل اکوڈے

    نمائندہ بی بی سی مراٹھی

    نواب ملک

    انڈیا میں 1984 کے پارلیمانی الیکشن میں ایک 25 سالہ نوجوان بھی انتخابی میدان میں قسمت آزما رہا تھا جو صرف 2620 ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. پیرنا پیغیبیل

    بی بی سی نیوز

    ہیروئن

    ہیروئن سے کون واقف نہیں مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ 19ویں صدی کی آخری دہائی میں پہلی بار ایک لیبارٹری میں تیار کیے جانے کے چند برس بعد تک اسے کھانسی اور گلے کی خراش کے لیے بنائی جانے والی ادویات میں استعمال کیا جاتا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. آرین خان، شاہ رخ خان

    آرین خان کو تین اکتوبر کو نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے ایک کروز جہاز پر مبینہ ریو پارٹی کے سلسلے میں گرفتار کیا تھا اور ان کی ضمانت پر رہائی 30 اکتوبر کو عمل میں آئی۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ماینک بھاگوت

    بی بی سی مراٹھی، نئی دہلی

    کرن گوساوی اور آرین خان

    ممبئی میں ہائی کورٹ منگل کو آرین خان کی درخواستِ ضمانت کی سماعت کر رہی ہے جبکہ نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے آزاد گواہ کرن گوساوی نے ایک انٹرویو میں رشوت مانگنے کے الزام کو مسترد کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. شاہ رخ اور اننیا

    انڈیا میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو کی ایک ٹیم نے تحقیقات کے لیے ممبئی میں اداکار شاہ رخ خان کے گھر چھاپہ مارا ہے جبکہ ممبئی ہائیکورٹ 26 اکتوبر کو شاہ رخ کے بیٹے آرین خان کی ضمانت کے معاملے کی سماعت کرے گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. مینک بھاگوت

    نامہ نگار بی بی سی مراٹھی

    سمیر وانکھیڑے، آرین

    بالی ووڈ سٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کو منشیات کے کیس میں گرفتار کرنے والے نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے ممبئی زون کے ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے کون ہیں؟

    مزید پڑھیے
    next
  9. مرزا اے بی بیگ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دہلی

    عامر، شاہ رخ اور مودی

    انڈیا کے سپر سٹار اور بالی وڈ کے 'بادشاہ' کہے جانے والے اداکار شاہ رخ خان گذشتہ ایک ہفتے سے شہ سرخیوں میں ہیں اور اس کی وجہ بظاہر ان کے بیٹے آرین خان ہیں جن پر ایک مبینہ ریو پارٹی میں منشیات کے استعمال کا الزام ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. امینڈا کرٹن

    بی بی سی نیوز

    عالیہ

    بظاہر عالیہ عام سی 24 سالہ لڑکی ہیں۔ انھیں فیشن کا شوق ہے اور انسٹاگرام پر پوسٹس کرنا پسند ہے۔ بظاہر وہ خوش لگتی ہیں۔ مگر ان کی مسکراہٹ کے پیچھے تشدد کی ایک کہانی ہے اور ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ رجحان نوجوان لڑکیوں میں بڑھتا جا رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next