تمباکو نوشی

  1. جیمس گیلگر

    بی بی سی نامہ نگار

    صحت مند پھیپھڑے

    آپ کے پھیپھڑوں میں ایسی ’حیران کن‘ صلاحیت پائی جاتی ہے کہ وہ سگریٹ نوشی کے باعث ہونے والے نقصان کی خود ہی مرمت کر سکتے ہیں لیکن اس کے لیے آپ کو سگریٹ نوشی ترک کرنا پڑے گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. جیمز گلاہر

    صحت اور سائنس کے نامہ نگار، بی بی سی نیوز

    ویپنگ

    سگریٹ کے دھوئیں میں پائے جانے والے کیمیائی مادے جسم کی چربی کے ساتھ چپک جاتے ہیں جبکہ ایک تحقیق کے مطابق ویپنگ سگریٹ کی نسبت کم نقصان دہ ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ای سگریٹ

    انڈیا کی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ ویپنگ کی مصنوعات کے نوجوانوں پر پڑنے والے مضر اثرات کے باعث اس پر پابندی کے حوالے سے ایک ایگزیکٹو آرڈر کی منظوری دی گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. ویپنگ

    عالمی ادارۂ صحت کے مطابق عالمی سطح پر تمباکو نوشی کرنے والوں کی تعداد میں مستقل کمی واقع ہو رہی ہے لیکن ای سگریٹس اور ویپنگ کے بارے میں اعداد و شمار مختلف ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. ویپنگ

    ماہرین کے مطابق امریکہ میں الیکٹرانک سگریٹ کے استعمال سے جڑی پھیپھڑوں کی ایک پراسرار بیماری پھیلی ہوئی ہے جس کی تحقیقات جاری ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. نک ٹرگل

    نامہ نگار برائے امور صحت

    چاکلیٹ

    برطانیہ میں ایک تھنک ٹینک نے تجویز دی ہے کہ سگریٹ کی طرح میٹھی چیزوں کی پیکیجنتگ کو بھی سادہ کیا جائے تاکہ وہ لوگوں کو اپنی طرف نہ لبھائیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. لیونی بروز

    کنگز کالج، لندن

    Young woman smoking

    اگرچہ برطانیہ میں ماضی کے مقابلے میں اب کافی کم لوگ سگریٹ نوشی کرتے ہیں لیکن اب بھی ان کی تعداد تقریباً 70 لاکھ کے قریب ہے، یعنی 200 اموات روزانہ۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. سگریٹ نوشی

    فرانس میں ایک 60 سالہ شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ سگریٹ کے پیکٹ پر شائع کی جانے والی کٹی ہوئی ٹانگ کی تصویر ان کی ہے اور ان کی اجازت کے بغیر استعمال کی گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. تمباکو نوشی

    ماہرین صحت کے مطابق تمباکو نوشی کرنے والے افراد میں بینائی کھو دینے کی شرح عام افراد کی نسبت دگنی جبکہ نظر کے اچانک کمزور ہو جانے کا اندیشہ 16 گنا زیادہ ہوتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. ای سگریٹ

    برطانوی ماہرین اس بات پر متفق دکھائی دیتے ہیں کہ عام سگریٹس سے انسانی صحت کو لاحق خطرات کے مقابلے میں ای سگریٹس بہت کم خطرے کے حامل ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next