سزائے موت

  1. سحر بلوچ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    جیل

    حکومتی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت پاکستان میں تقریباً 29 خواتین 12 مختلف جیلوں میں موت کی سزا کاٹ رہی ہیں تاہم پاکستان میں قیدیوں کے حقوق پر کام کرنے والی تنظیم کے مطابق صنفی امتیاز کی وجہ سے خواتین قیدیوں کو جسمانی، ذہنی اور جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. فراز ہاشمی

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن

    یورپی پارلیمان

    یورپی پارلیمان میں جمعرات کو بھاری اکثریت سے منظور کی جانے والی ایک قرارداد میں یورپی کمیشن سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ سنہ 2014 میں پاکستان کو جی ایس پی پلس کے تحت دی گئی تجارتی رعایتوں پر نظرثانی کرے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. وسعت اللہ خان

    تجزیہ کار

    بات سے بات لوگو

    انگریز سرکار کی عینک سے دیکھیں تو یہ سوچ سمجھ میں آتی ہے کہ میت کو ورثا کے حوالے کرنے اور پھر عوام کی جنازے میں ممکنہ کثیر شرکت دراصل دہشت گردوں کو ہیرو بنانے کے مترادف ہو گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. Women protest outside the Saudi consulate in New York on 1 June 2019 to protest against the trials of three clerics in Saudi Arabia

    انسانی حقوق کے کارکنان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں رواں سال سزائے موت پانے والوں کی تعداد کافی بڑھ سکتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. اعظم خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    ریپ کے خلاف احتجاج (فائل فوٹو)

    صدر پاکستان عارف علوی نے ریپ کے خلاف قوانین سے متعلق ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دے دی ہے۔ نئے قانون کے مطابق کیمیکل کیسٹریشن کیسے ہو سکے گی، یہ عمل ہوتا کیا ہے اور ریپ کے مقدمات میں مجرموں کو یہ سزا دی کیسے جا سکے گی اور اس کے کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟ اس حوالے بی بی سی نے میڈیکل کے شعبے کے ماہرین سے تفصیل سے بات کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. روح اللہ زام

    ایران نے روح اللہ زام نامی صحافی کو سزائے موت دے دی ہے، ان پر سنہ 2017-18 کے دوران ملک میں ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں میں تشدد کو ہوا دینے اور عوام کو اکسانے کے الزامات تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. کاؤن خاموش

    بی بی سی ورلڈ سروس

    ودا مہرانیا اپنے شوہر احمد رضا جلالی اور بچے کے ساتھ

    احمد رضا جلالی کا چھوٹا بیٹا نہیں جانتا کہ ان کے والد ایران میں قیدی ہیں۔ اس کا اب بھی خیال ہے کہ وہ کام کے سلسلے میں سفر کر رہے ہیں۔ دوسری طرف ان کی بیٹی دنیا کے بیشتر سیاستدانوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کو اپنے والد کی جان بچانے کے لیے فون کر رہی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. ریحان فضل

    بی بی سی ہندی، دہلی

    ذوالفقار

    مشرقی پاکستان میں شکست پاکستانی فوج کو بیک فٹ پر لے آئی تھی اور ذوالفقار علی بھٹو نے اس کا بھر پور فائدہ اٹھایا لیکن کچھ ہی دنوں میں جنرل گل حسن بھی ان کے دل سے اتر گئے اور انھیں ایک ایسے چیف کی ضرورت پڑ گئی جو آنکھیں موند کر ان کے ہر حکم کو بجا لائے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. پبلو اوچاؤ

    بی بی سی ورلڈ سروس

    Witches burn at the stake in this German illustration from the 16th century

    قرون وسطیٰ کے یورپ میں ہزاروں افراد جن میں سے زیادہ تر خواتین تھیں کو جادوگری کے الزام میں نذر آتش کر دیا گیا۔ لیکن صدیوں بعد ان کے خاندان کے لوگ انھیں اس سے مبرا قرار دینے کو کہہ رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. لیزا مونٹگمری کو 8 دسمبر کو امریکا کی ریاست انڈیانا میں مہلک انجیکشن دیا جائے گا

    امریکہ میں سنہ 1988 سے 2018 تک وفاقی مقدمات میں 78 افراد کو سزائے موت سنائی گئی لیکن صرف تین کو یہ سزا مل پائی۔ لیزا نامی خاتون آٹھویں فرد ہوں گی جنھیں رواں سال سزائے موت سنائی گئی۔

    مزید پڑھیے
    next