جنگِ عظیم دوم

  1. ثقلین امام

    بی بی سی اردو سروس

    یلسن اور گورباشیف

    سویت یونین کے ٹوٹنے کی کسی نے پیش گوئی نہیں کی تھی اور نہ خدشہ تھا کہ یہ ایک دم سے دھڑم ہو جائے گا، اسی طرح آج بھی اس کے ٹوٹنے کے اسباب کے بارہ میں مختلف نظریات پیش کیے جا رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. نیاز فاروقی

    بی بی سی اردو، نئی دہلی

    دریائے ہگلی پر بنا معروف پل اب مختلف نظر آتا ہے

    وہ سنہ 1942 کی ایک تاریک اور خاموش رات تھی جب جاپانی فوج نے کلکتہ پر پہلی بار بمباری کی۔ اس کے نتیجے میں لوگ شہر سے ہجرت کرنے لگے اور ریلوے سٹیشنوں پر باہر جانے والوں کا تانتا لگ گیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. سوزین بئیرن

    بزنس رپورٹر

    Kenneth Judd with his medal and trophy

    دوسری عالمی جنگ کے دوران پائلٹ رہنے والے 99 برس کے کینیتھ جڈ نے سینیئر افراد کے سائیکل مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کرے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. گوئبلز اور ان کی اہلیہ میگدا گوئبلز

    ہٹلر کی وصیت کے مطابق گوئبلز کو ایک دن کے لیے جرمنی کا چانسلر بنایا گیا۔ اپنے لیڈر کی تقلید کرتے ہوئے انھوں نے خود کو روسی فوجیوں کے حوالے کرنے سے انکار کیا اور انھوں نے اور ان کی اہلیہ نے پہلے اپنے چھ بچوں کو زہر دیا اور اس کے بعد دونوں نے اپنی جان لے لی۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. لارینس کاؤلی

    بی بی سی نیوز

    نازی جرمنی، نیدرلینڈز، برطانیہ

    ہینری اور ولیم نازی قبضے میں موجود نیدرلینڈز سے 80 سال قبل ایک چھوٹی سی کشتی میں بیٹھ کر فرار ہوئے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. سمانتھا ڈیلٹن

    بی بی سی نیوز

    نور عنایت

    ٹیپو سلطان کے خاندان سے تعلق رکھنے والی اس خاتون کی کہانی جنھوں نے دوسری جنگ عظیم میں نازیوں کے خلاف بہادری کی داستان رقم کی اور انھیں بعد میں ’جاسوس شہزادی‘ کے نام سے پکارا گیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. سدھا جی تلک

    دہلی

    انڈین

    اندازاً 300 ہندستانی فوجیوں کا دوسری عالمی جنگ کے بہت ہی نازک اور اہم موڑ پر فرانس کے ساحلی شہر ڈنکرک سے انخلا کیا گیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. زبیر احمد

    بی بی سی نیوز

    امریکہ

    افغانستان سے امریکہ کی واپسی کے بعد اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ دنیا کا سب سے طاقتور ملک جس کے پاس جدید ترین فوج، جدید ترین ٹیکنالوجی اور جدید ترین فضائیہ ہے، وہ طالبان کو شکست کیوں نہیں دے سکا؟

    مزید پڑھیے
    next
  9. ثقلین امام

    بی بی سی اردو سروس لندن

    پیرس، ویتنام جنگ کے خلاف ہونے والا مظاہرہ

    فرانس کے صدر چارلس ڈی گال نے اپنے ملک کے تجربے کی روشنی میں خبردار کیا تھا کہ امریکہ فوجی مداخلت کرنے کے بعد خود کو ایک 'گہری فوجی اور سیاسی دلدل' میں پھنسا ہوا پائے گا۔ تاہم امریکہ نے فرانس کے انتباہ کو نظر انداز کیا

    مزید پڑھیے
    next
  10. جنگ

    یہ 22 جون سنہ 1941 کی بات ہے جب نازی جرمنی نے آپریشن باربروسا کا آغاز کیا تھا۔ یہ سوویت یونین کے خلاف ایک بڑا حملہ تھا۔ اس وقت سویت یونین کی کمان اسٹالن کے ہاتھوں میں تھی۔

    مزید پڑھیے
    next