رومن کیتھولک چرچ

  1. پوپ فرانسس، ویٹیکین،

    ویٹیکن کے سفارتی اور سیاسی معاملات کے ذمہ دار محکمے سیکرٹیریٹ آف سٹیٹ نے 2018 میں چیلسی کے علاقے سلوین ایونیو پر اپارٹمنٹ بلاک کو چرچ کے پیسے سے خریدا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. عمر دراز ننگیانہ

    بی بی سی اردو لاہور

    پاکستان

    یوحنا آباد کے علاقے میں ہونے والے پر تشدد احتجاج کے دوران ایک مشتعل ہجوم کے ہاتھوں دو افراد بابر نعمان اور حافظ نعیم ہلاک ہو گئے تھے۔ مشتعل ہجوم نے ان دونوں افراد کو دہشت گرد تصور کرتے ہوئے تشدد کے بعد تیل چھڑک کر آگ لگا دی گئی تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. صدر ایمینویل میکخواں

    فرانسیسی صدر ایمینوئل میکخواں نے اسرائیلی پولیس اہلکاروں پر اُن قوائد کی خلاف ورزی کا الزام لگایا جن کے تحت پولیس اہلکاروں کا اُس چرچ میں داخلہ ممنوع ہے جس کا وہ دورہ کر رہے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. اعظم خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، خوش پور

    چرچ

    فیصل آباد کے نواح میں ایک پرانا مسیحی اکثریتی گاؤں خوش پور آباد ہے۔ سیاسی اور تعلیمی شعبوں کے بڑے نام یہاں پیدا ہوئے اور سینکڑوں مذہبی پیشوا بھی یہیں سے پروان چڑھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. پوپ فرانسس

    ایٹم بم سے متاثر ہونے والے دنیا کے دوسرے اور آخری شہر کے دورے میں پوپ فرانسس نے ایٹمی ہتھیاروں پر مکمل پابندی کے سنہ 2017 کے معاہدے کے لیے اپنی حمایت کا ایک مرتبہ پھر اظہار کیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. جوزفین کیسرلی اور ہاورڈ جانسن

    بی بی سی نیوز

    فادر چیٹو

    سنہ 2017 میں دولت اسلامیہ نے جنوبی فلپائن کے شہر ماراوی پر قبضہ کرلیا تھا اور اپنی قید میں ایک پادری کو تشدد کے خوف میں مبتلا رکھ کر بم بنانے پر مجبور کیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. پوپ فرانسس

    مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے بتایا کہ وہ اچانک بجلی جانے کی وجہ سے 25 منٹ تک لفٹ میں پھنسے رہے جس کے بعد انھیں فائر فائٹرز نے وہاں سے نکالا۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. ایڈیسن نیوجنٹ

    بی بی سی، پیرس

    نائٹ ٹمپلر کے جنگجو

    نائٹس ٹیمپلر کی کہانی 1099 میں پہلی صلیبی جنگ کے دوران شروع ہوتی ہے جب یورپی مسیحی فرقے رومن کیتھولک کی افواج نے مسلمانوں سے یروشلم چھین لیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next