کاروں کی صنعت

  1. ٹویوٹا

    حکومت کے ترجمان فواد چوہدری نے ٹویوٹا پاکستان کی جانب سے گاڑیوں کی ریکارڈ فروخت کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے ’مہنگائی بہت ہے‘ کا ہیش ٹیگ طنزیہ انداز میں استعمال کیا جس کے بعد ان پر تنقید کی جا رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. تنویر ملک

    صحافی، کراچی

    موٹر سائیکل

    پاکستان کے وفاقی وزیر برائے صعنت و پیداوار نے اپنی پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ نئی آٹو پالیسی کے تحت جہاں گاڑیوں کی صعنت کو فروغ دیا جائے گا وہیں کچھ ایسے اقدامات بھی اٹھائے گئے ہیں کہ گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی لائی جائے اور حکومت چاہتی ہے کہ موٹر سائیکل پر سفر کرنے والے ترقی کر کے اپنی گاڑی کے مالک بن جائیں۔ تو کیا واقعی ایسا ممکن بھی ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  3. Video content

    Video caption: ایئر کار: ہوا میں اڑتی ہے اور زمین پر عام سے گاڑی بن جاتی ہے
  4. زو کلینمین

    ٹیکنالوجی رپورٹر

    AirCar in flight

    کار اور ہوائی جہاز کے ملاپ سے تیار کردہ 'ایئر کار' کے اس ماڈل میں بی ایم ڈبلیو کا انجن نصب ہے جبکہ اس میں کسی عام پٹرول پمپ کا ایندھن ڈلتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. عمیر سلیمی

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    کیا پاکستان

    باقی دنیا کی طرح پاکستان میں بھی کِیا سپورٹیج میں آگ لگنے کے چند واقعات پیش آئے جس کے بعد کمپنی نے ان گاڑیوں کو واپس بلا کر ان کی جانچ کے لیے ایک سیفٹی مہم شروع کی ہے۔ مگر ان واقعات کی اصل وجہ کیا ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  6. عمر دراز ننگیانہ

    بی بی سی اردو، لاہور

    فائل فوٹو

    حکومت پاکستان نے رواں مالی سال کے بجٹ میں 850 سی سی سے کم انجن والی اور الیکٹرک یعنی بجلی سے چلنے والی گاڑیوں پر ٹیکسوں میں بڑی چھوٹ دی ہے، کیا توقعات کے مطابق اب مقامی طور پر تیار کی جانے والی گاڑیاں سستی ہو جائیں گی اور عام آدمی کی پہنچ میں آ سکیں گی؟

    مزید پڑھیے
    next
  7. عمیر سلیمی

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    ٹویوٹا

    پاکستان میں ہنڈا کمپنی کی گاڑیوں کے ایک ڈیلر نے بی بی سی کو بتایا کہ مئی میں ہنڈا سٹی کی بُکنگ شروع ہونے کے بعد سے نئی گاڑیوں میں سرمایہ کاری کرنے والے پاکستانی کافی فعال ہو چکے ہیں۔ ’یہ ایسا ہی ہے کہ جیسے فصل بوئی جا چکی ہے اور اب کٹائی کا انتظار ہے۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  8. عمیر سلیمی

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    رولز روئس

    لگژی گاڑیوں کی برطانوی کمپنی رولز روئس پاکستان سمیت کئی ملکوں کی تاریخ کے اہم واقعات سے جڑی رہی ہے اور اسے انڈیا کے مہاراجاؤں کی پسندیدہ کاروں میں سے ایک بھی سمجھا جاتا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. کوڈی گاڈون

    بی بی سی نیوز، سان فرانسسکو

    Tesla Model Y

    امریکہ میں ایک تحقیق میں بتایا ہے کہ ٹیسلا کی گاڑیوں کو چلانے کے خودکار نظام کو دھوکہ دیا جا سکتا ہے جس کی مدد سے گاڑی بغیر ڈرائیور کے چلائی جا سکتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. تنویر ملک

    صحافی، کراچی

    گاڑیاں

    تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گاڑیوں کی طلب میں اضافے کی وجہ سے اس مالی سال کے پہلے نو ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں 37 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ لیکن حیران کن طور پر گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ ایک ایسے وقت میں دیکھنے میں آ رہا ہے جب ملک میں معیشت کی حالت بہتر نہیں ہے اور مہنگائی کی بلند شرح کی وجہ سے عام افراد شدید متاثر ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next