سپریم کورٹ

  1. سپریم کورٹ

    پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے کنٹونمنٹ اراضی پر کمرشل سرگرمیوں کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ ریاست کی زمین کا استحصال نہیں کیا جا سکتا، فوج جن قوانین کا سہارا لے کر کنٹونمٹ کی زمین پر کمرشل سرگرمیاں کرتی ہے، وہ غیر آئینی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. رانا شمیم

    گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی طرف سے نواز شریف اور ان کی بیٹی کی مبینہ طور پر ضمانت نہ لینے کے بارے میں احکامات سے متعلق جو بیان حلفی انھوں نے مقامی اخبار ’دی نیوز‘ کو دیا تھا وہ اشاعت کے لیے نہیں تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. علی وزیر

    جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے علی وزیر کی درخواست ضمانت پر سماعت کی اور چار لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور ہوئی۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. سابق چیف جسٹس ثاقب نثار

    اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو سے متعلق تحقیقاتی کمیشن کے لیے دائر درخواست کی سماعت میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ دیے کہ فرض کریں آڈیو درست بھی ہے تو اصل کلپ کہاں کس کے پاس ہے؟ چیف جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا تھا کہ جوڈیشل ایکٹیوزم کے باعث پہلے ہی عدلیہ کو بہت نقصان کو چکا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. اعظم خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    ملک ریاض

    برطانیہ کی کورٹ آف اپیل نے پاکستان کی اہم کاروباری شخصیت ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض کے ویزے منسوخ کرنے کے برطانوی وزارت داخلہ کے فیصلے کو درست قرار دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    سعید غنی

    سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات و محنت سعید غنی رواں ہفتے کے دو روز سپریم کورٹ میں سائلین کی قطار میں کھڑے رہے لیکن ان کی باری نہیں آئی اور مقدمے کی سماعت ملتوی ہو گئی۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. اعظم خان

    بی بی سی اردو، اسلام آباد

    جسٹس شوکت صدیقی

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پاکستان بار کونسل کی کمیٹی نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ شوکت صدیقی کو بدعنوانی یا اخلاقی گراوٹ جیسے الزامات کی بنیاد پر چونکہ سپریم جوڈیشل کونسل نے برطرف نہیں کیا تو اس وجہ سے یہ کمیٹی فوری طور پر ان کے لائسنس کو بحال کرتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    ٹیسلا ٹاور

    سماعت کے دوران چیف جسٹس نے سیکریٹری دفاع سے استفسار کیا کہ ’سینما ہال، کمرشل سرگرمیاں کیا ڈیفنس اور سٹریٹیجک ہیں؟ سی او ڈی کو شادی ہال میں تبدیل کر دیا، ایئر بیس شادی ہال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  9. عاصمہ شیرازی

    صحافی

    نواز شریف

    پاکستان کی تاریخ میں متعدد رہنماؤں کو سیاسی مقدمات کا سامنا کرنا پڑا، تاریخ کے کٹہرے میں کبھی جسٹس قیوم کی ٹیپ منظر عام پر آئی اور کبھی سیف الرحمن احتساب کے نام پر انتقام لیتے رہے۔ تاریخ کی عدالت میں ذوالفقار علی بھٹو کا مقدمہ آج بھی انصاف کا متقاضی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. سابق چیف جسٹس ثاقب نثار

    پاکستان کی سپریم کورٹ کے سابق سربراہ جسٹس (ر) ثاقب نثار نے خود سے منسوب اس آڈیو کو جعلسازی کا نتیجہ قرار دیا ہے جس میں گفتگو کے دوران ’نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کو سنائی جانے والی سزاؤں کے لیے دباؤ ڈالنے‘ کی بات کی گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next