پاکستان مسلم لیگ

  1. سہیل وڑائچ

    صحافی و تجزیہ کار

    اپوزیشن

    اپوزیشن کی گذشتہ دو سال کی کارکردگی دیکھتے ہوئے باآسانی یہ کہا جا سکتا ہے کہ اگلے چھ ماہ میں کوئی احتجاجی تحریک یا کسی بڑی مزاحمتی تحریک کا امکان نظر نہیں آ رہا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. وسعت اللہ خان

    تجزیہ کار

    بات سے بات

    آج تک جس طرح نیب حسبِ ضرورت محمود و ایاز کو ایک صف میں یا ایک صفحے پر لانے میں حسبِ ضرورت کامیاب ہوا۔ ماضی کا کوئی ادارہ یا ایجنسی اتنے موثر ثابت نہیں ہو سکے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    نیب

    حکومت اور حزب مخالف کی جماعتیں احتساب بل کے حوالے سے ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے آ گئی ہیں اور ایک دوسرے پر کرپشن کے الزامات لگا رہی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. عاصمہ شیرازی

    صحافی

    مریم نواز، نواز شریف

    حزب اختلاف کے پلڑے میں نون لیگ کا وزن حکومت پر دباؤ بڑھا سکتا ہے۔ مڈ ٹرم انتخابات اور اس سے قبل انتخابی اصلاحات کے لیے جز وقتی تبدیلی کے فارمولے کی راہ میں رکاوٹ خود نون لیگ کا ایک صفحے پر نہ ہونا ہے۔ عاصمہ شیرازی کا کالم۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. اعظم خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    نیب لوگو

    نیب قانون میں ترامیم متعارف کرانے کے لیے حکومت اور حزب اختلاف نے ایک دوسرے کے ساتھ مجوزہ مسودوں کا تبادلہ کیا ہے۔ پیر کی شام وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں ان مسودوں پر غور کیا جائے گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. سعد رفیق

    پاکستان کی سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکنِ پارلیمان خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی ضمانت کے حوالے سے تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے جس میں نیب کو آڑے ہاتھوں لیا گیا ہے اور سوشل میڈیا پر بھی اس حوالے سے بحث جاری ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. وزیر اعظم، عمران خان

    وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی شہریت اور اثاثوں سے متعلق معلومات منظر عام پر آنے کے بعد حزب اختلاف کی شیری رحمان نے کہا کہ ’نئے پاکستان کی تعمیر کے لیے بیرون ملک سے کاریگر درآمد کرنے پڑے، کیا ملک اور تحریک انصاف میں قابل لوگوں کی کمی تھی۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  8. عاصمہ شیرازی

    صحافی

    عمران خان

    ’متبادل کی تلاش‘ اب مختلف حلقوں میں زیر بحث ہے اور وزیراعظم کہہ رہے ہیں کہ اُن کے سوا کوئی چوائس موجود نہیں۔ یہ بات کسی حد تک درست بھی ہے کہ ’چوائس‘ سر دست موجود نہیں تاہم بااثر حلقوں کے لیے یہ ناممکن بھی تو نہیں۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. بلاول، خواجہ آصف

    حزبِ اختلاف کی مختلف جماعتوں کے رہنماؤں نے اتوار کو ایک مشترکہ اجلاس کے بعد موجودہ حکومت کی معاشی پالیسوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے مالی سال 21-2020 کے بجٹ کو مکمل طور مسترد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. سہیل وڑائچ

    صحافی و تجزیہ کار

    شہباز شریف

    کہا جا سکتا ہے کہ شہباز شریف کی گرفتاری کے مسئلے پر حکومت اور فوج ایک صفحے پر نہیں ورنہ یہ کیسے ممکن ہے کہ حکومت شہباز شریف کو گرفتار کرنے کے در پے ہو اور آرمی چیف انھی کو فون کرے: پڑھیےوڑائچ کا کالم۔

    مزید پڑھیے
    next