معیشت

  1. عقیل عباس جعفری

    محقق و مورخ، کراچی

    آغا حسن عابدی

    پانچ اگست اس پاکستانی بینکار کا یومِ وفات ہے جس نے متحدہ عرب امارات کے سربراہ شیخ زید بن سلطان النہیان کی مالی اعانت سے بینک آف کریڈٹ اینڈ کامرس انٹرنیشنل کے نام سے ایک عالمی بینک کے قیام کا ڈول ڈالا اور جس کا خواب تھا کہ وہ ورلڈ بینک کی طرز پر ایک عالمی اسلامی بینک قائم کریں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. سونا

    انڈیا میں لوگ سونے کی قیمت سے بخوبی واقف ہے۔ صدیوں سے یہاں گھروں کے ساتھ ساتھ مندروں نے اس قیمتی دھات کو جمع کرنے میں کافی دلچسپی دکھائی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. تنویر ملک

    صحافی، کراچی

    پیٹرول

    پاکستان میں تیل کی کمپنیاں وفاقی حکومت کے حکم کے مطابق آئندہ چند ماہ میں ایسا پٹرول اور ڈیزل درآمد کرنے سے ہچکچا کیوں رہی ہیں جو یورو 5 کے معیار پر پورا اترتا ہو۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. تنویر ملک

    صحافی، کراچی

    کراچی، بارش

    کیا یہ تاثر درست ہے کہ ’پنجاب میں نواز لیگ نے لاہور کو نوازا‘ اور ’پیپلز پارٹی نے کراچی میں اپنا سیاسی مفاد نہ دیکھتے ہوئے اسے نظر انداز کیا۔‘ جانیے کہ یہ تاثر کیوں ہے اور صوبائی سے ضلعی سطح تک پیسے کی فراہمی میں کیا مشکلات درپیش ہیں؟

    مزید پڑھیے
    next
  5. جسٹِن ہارپر

    بزنس رپورٹر

    برٹِش سٹیل

    برطانیہ اور چین کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات کی بنیاد جوہری توانائی کے منصوبے، غیر ملکی طلبہ اور تجارت پر قائم ہے اور گزشتہ دو دہائیوں کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان معاشی تعلقات میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. چین امریکہ

    امریکہ نے چین سے کہا ہے کہ وہ ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں اپنا قونصل خانہ بند کر دے۔ چین نے اس فیصلے کو 'اشتعال انگیز اور بلا جواز' قرار دیتے ہوئے جوابی اقدام کی دھمکی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. رفاقت علی

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن

    ایوب خان

    معاشی مشکلات میں گھرے ہوئے پاکستان میں آج کل پاکستان کے پہلے فوجی حکمران جنرل محمد ایوب کے دور کو بہت یاد کیا جاتا ہے۔ ایسا کیوں ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  8. حفیظ شیخ

    فاقی حکومت نے دسویں فنانس کمیشن سے وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ حفیظ شیخ کو ہٹاتے ہوئے فنانس ڈویژن کی جانب سے نیشنل فنانس کمیشن کے اراکین اور تشکیل کے حوالے سے ایک نیا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. سیسی لیا باریا

    بی بی سی نیوز

    چینی کرنسی

    دنیا بھر کے ممالک میں مالی امداد اور کاروباری مقاصد کے لیے دیے گئے قرض ہمیشہ سے خارجہ پالیسی کا حصہ رہے ہیں لیکن جب چین کی بات ہوتی ہے تو لفظ ’ڈِیٹ ڈپلومیسی‘ یعنی قرض کی سفارتکاری کا ذکر ہوتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. اعظم خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    سی پیک

    پاکستانی حکام کے مطابق چین کے ساتھ سی پیک منصوبوں میں مسائل سامنے آنے کے بعد چین کی خواہش پر سی پیک اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا گیا۔ حکام کے مطابق چین نے پاکستان کو بتایا کہ وہ سی پیک کے تحت منصوبوں پر پیش رفت سے مطمئن نہیں ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next