فرانس کے ایک خبر رساں ادارے کی جانب سے رفال طیاروں کے معاہدے سے متعلق نئے دعووں کے بعد انڈیا میں اپوزیشن کی سیاسی جماعت کانگریس نے معاملے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے جبکہ حکمران جماعت بی جے پی کے وزیر قانون روی شنکر پرساد نے رپورٹ کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
مزید پڑھیےنریندر مودی
بلال کریم مغل
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد
سلمان راوی
بی بی سی
شکیل اختر
بی بی سی نامہ نگار، دلی
تیجس ویدیہ
بی بی سی، گجراتی