تیل و گیس کی صنعت

  1. زبیر احمد

    بی بی سی نیوز، دہلی

    Saudi Arabia

    سعودی عرب نے انڈیا سے تیل کے ذخائر کو استعمال میں لا کر خام تیل کی قیمتوں میں کمی کرنے کا کہا ہے تاہم انڈیا نے اسے سفارتی آداب کے خلاف قرار دیا ہے۔ اس سے قبل سعودی عرب نے انڈیا کی تیل کی پیداوار بڑھانے سے متعلق درخواست پر بھی کوئی کان نہیں دھرے تھے، جس سے دونوں ممالک میں تناؤ کی جیسی کیفیت پیدا ہوئی۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. ندیم بابر اور عمران خان

    وزیرِ اعظم عمران خان نے اپنے معاونِ خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر کو گذشتہ برس پیدا ہونے والے پیٹرولیم بحران کی فورینزک تحقیقات سے قبل استعفیٰ دینے کی ہدایت کی ہے۔ ان کے علاوہ سیکریٹری پٹرولیم کا بھی تحقیقات سے قبل تبادلہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. سحر بلوچ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، واشک

    تیل سمگلنگ

    صوبہ بلوچستان کی تحصیل مشخیل کے بازاروں میں روز مرہ کے استعمال کی ایرانی اشیا کے علاوہ سمگل شدہ پیٹرول بھی ایسے ہی بِکتا ہے جیسے کہ کھانے کی چیز ہو۔ وہاں کے رہائشیوں کے مطابق تقریباً 85 فیصد لوگ سمگل شدہ تیل کا کاروبار کرتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے یہ بارڈر بند کر دیا تو زندگی ختم ہو جائے گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. زبیر احمد

    بی بی سی نیوز، دہلی

    पेट्रोल

    کورونا کی وبا کے بعد اب کہا جا رہا ہے کہ انڈیا کی معیشت بحالی کی جانب گامزن ہے اور ملک میں پٹرول، ڈیزل اور دیگر توانائی کے ذرائع کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مگر سعودی عرب کی قیادت میں تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک نے اعلان کیا ہے کہ وہ تیل کی پیداوار میں کمی کرنے والے ہیں جو کہ اس بحالی میں رخنہ ڈال سکتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. جم روبنز

    بی بی سی فیوچر

    گرین ہائیڈروجن

    اس وقت گرین ہائیڈروجن کا دنیا میں ایک نیا رجحان فروغ پا رہا ہے، یہ کاربن سے پاک توانائی حاصل کرنے کا ایک ذریعہ ہے۔ اس کے حامیوں کا کہنا ہے کہ اس سے دنیا کو کاربن گیسوں کے اخراج کے اثرات سے محفوظ کیا جا سکتا ہے۔ تاہم اس طریقے کے ناقدین اس کے محفوظ اور اس کے عملی طور پر صحیح ہونے کے بارے میں سوالات اٹھاتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. سعودی تیل

    سعودی عرب کی جانب سے کہا گیا کہ سعودی توانائی کی اہم تنصیبات پر ایسا حملہ نہ صرف سعودی عرب پر حملہ ہے بلکہ ’دنیا کی توانائی کی فراہمی، آزاد تجارت اور عالمی معیشت کے استحکام کو بھی خطرہ ہے۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  7. شجاع ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    چولہا

    پاکستان میں گیس کے باقی ذخائر کے بارے میں وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے کہا کہ اگر ملک میں کوئی نئے بڑے ذخائر دریافت نہیں ہوتے تو آئندہ بارہ سے چودہ سال میں گیس ختم ہو جائے گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. ترکی اور آزربائیجان

    فرانس کے صدر امینوئیل میخواں نے کہا ہے کہ انھیں ترکی کی جانب سے جنگی نوعیت کے اشارے ملنے پر سخت تشویش ہے۔ ترکی نے کہا ہے کہ وہ ناگورنو قرہباخ حاصل کرنے کے لیے آزربائیجان کی بھرپور مدد کے لیے تیار ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. سعودی ایران

    سعودی عرب کے شاہ سلمان کی جانب سے لگائے گئے الزامات کے جواب میں ایران کا کہنا ہے کہ سعودی عرب یمن میں ’دہشت گردی اور جرائم کی حمایت‘ کرتا ہے اور قحط کو جنگ میں بطور ہتھیار استعمال کرتا رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. تنویر ملک

    صحافی، کراچی

    پاکستان

    حکومت کے مطابق پاکستان میں بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 35000 میگاواٹ سے زائد ہے مگر پاکستان میں بجلی کی کھپت دس ہزار سے چوبیس ہزار میگاواٹ کے درمیان رہتی ہے اور حکومت کو اضافی بجلی کے عوض ادائیگیاں کرنی پڑتی ہیں، چاہے یہ استعمال ہو یا نہ ہو۔

    مزید پڑھیے
    next