فیشن

  1. پیرس ویشن ویک میں ژیوانچی پھندہ نما نیکلس پہچنے ہوئے

    پیرس فیشن ویک میں کیٹ واک کے دوران تین ماڈلوں کو سونے اور چاندی سے بنے پھندہ نما ہار پہنائے گئے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. جوان مارٹینز

    بی بی سی ٹریول

    درہ

    صحارا کے خطے کے مردوں کا دلکش نیلے رنگ کا لباس اب ماضی کا حصہ بنتا جا رہا ہے لیکن موریطانیہ میں اس لباس کی روایت ابھی بھی نہ صرف زندہ ہے بلکہ لگ رہا ہے کہ مستقبل میں بھی یہ جاری رہے گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. داڑھی، طالبان

    افغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان نے ہیئر ڈریسرز پر مردوں کی داڑھی تراشنے یا چھوٹی کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔ ان کا دعویٰ ہے کہ یہ اسلامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. Linda Evangelista

    سابق سپر ماڈل کہتی ہیں کہ چربی کم کرنے کے ایک طریقے کے ری ایکشن کی وجہ سے ان کا جسم بگڑ گیا ہے اور وہ تنہائی کا شکار ہو گئی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. مرزا اے بی بیگ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دہلی

    پاکستانی اٹائر

    انڈیا میں فیشن کی دنیا سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ دلی ہو کہ سورت، پنجاب کا شہر امرتسر ہو کہ لدھیانہ پاکستانی سوٹ کی مانگ ہر جگہ ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. پردیپ کمار

    بی بی سی ہندی، دہلی

    گیٹی

    اداکارہ نینا گپتا انڈین فلم انڈسٹری میں اپنی اداکاری سے کہیں زیادہ معروف کرکٹر ویوین رچرڈز کے ساتھ اپنے افیئرز کی وجہ سے شہرت رکھتی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. خاتون

    زارا کی ڈیزائنر وینیسا نے ایک فلسطینی ماڈل قاہر کے ساتھ انسٹاگرام پر بات چیت کے دوران ان کے لیے مبینہ طور پر ’نسل پرستانہ‘ الفاظ استعمال کیے اور انھیں مسلمان ہونے کی وجہ سے ’آپ لوگ‘ کہہ کر مخاطب کیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. مدھو پال

    بی بی سی ہندی کے لیے

    ایڈلن کیسٹیلینو

    مس یونیورس 2020 کا ٹائٹل میکسیکو کی آندرے میزا نے جیتا جبکہ مس انڈیا ایڈلن کیسٹیلینو ٹاپ فور میں جگہ بنانے میں کامیاب رہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. سارہ عتیق

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    اُشنا حبیب

    اُشنا کو شکایت ہے کہ بڑے برانڈز اس قیمت میں تمام خواتین کو کپڑے فروخت کر رہے ہیں جن کو خریدنے کی استطاعت صرف ایک خاص طبقے کی خواتین میں ہے مگر اب شاید اُنھیں اس کا حل مل گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. Xueli

    جب ژؤلی ایبنگ چھوٹی تھیں تو ان کے والدین نے ان کو یتیم خانے کے باہر چھوڑ دیا تھا۔ اس کی وجہ یہ تھی کی ژؤلی کو وِٹلائيگو یعنی برص کا مرض تھا، جس میں بال سفید اور جِلد نہ صرف بے حد حساس بلکہ دُودھ کی طرح سفید ہو جاتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next