2020 ٹوکیو

  1. ٹوکیو

    اس صفحے پر تمغوں کی تازہ ترین صورتحال اور شرکت کرنے والے ممالک کی درجہ بندی خود بخود اپ ڈیٹ ہوتی رہے گی جن کی مدد سے طلائی، نقرئی اور کانسی کے تمغے جیتنے والی نیشنل اولمپک کمیٹیز کے نتائج دیکھے جا سکتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. Video content

    Video caption: ’دنیا کے باقی اولمپکس کھلاڑیوں کی طرح سہولیات ملتیں تو آج پورا پاکستان جشن منا رہا ہوتا‘
  3. احتشام احمد شامی

    صحافی

    طلحہ

    21 سالہ پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب کے والد بیٹے کے میڈل نہ جیتنے پر غم زدہ تو ہیں لیکن انھوں نے امید کا دامن نہیں چھوڑا اور کہا کہ خدا کا شکر ہے اس نے ان کے بیٹے کو اس مقام تک پہنچایا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. Doaa Elghobashy of Egypt and Kira Walkenhorst of Germany competing at Rio 2016

    حال ہی میں ناروے کی خواتین کی ہینڈ بال ٹیم کو 1500 پاؤنڈ جرمانہ کیا گیا۔۔۔ لیکن ان کا جرم کیا تھا؟ انھوں نے یورپی چیمپیئن شپ کے مقابلوں میں زیر جامہ نما ’بکینی‘ پہننے سے انکار کر دیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. میرا بائی

    سنہ 2016 کے اولمپکس کے بعد میرا ڈپریشن میں چلی گئیں اور انھیں ہر ہفتے مشاورت کے سیشن لینے پڑیں۔ اس ناکامی کے بعد میرا نے کھیل کو الوداع کرنے کا ذہن بنا لیا تھا لیکن انھوں نے ہمت نہیں ہاری اور بین الاقوامی مقابلوں میں زبردست واپسی کی۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. شکر کی ڈلی

    اولمپکس کھیلوں میں میراتھن یا لمبی دوڑ کے لیے توانائی بھی زیادہ مقدار میں درکار ہوتی ہے۔ تو اس دوڑ کے چیمپیئن کھاتے کیا ہیں؟

    مزید پڑھیے
    next
  7. موکیو

    مسلسل تنازعات اور دشواریوں سے دوچار ہونے اور عالمی وبا کی وجہ سے ایک سال کے تعطل کا شکار ہونے والے ٹوکیو اولمپک کھیلوں کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ پاکستان کی جانب میدان میں اترنے والی پہلی کھلاڑی ماحور شہزاد ہوں گی جن کا 24 جولائی کو میزبان ملک جاپان کی سابق ورلڈ نمبر ون اور موجودہ ورلڈ نمبر فائیو آکانے یاگاموچی سے مقابلہ ہو گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. شاہ حسین شاہ

    جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں منعقد ہونے والے اولمپکس میں شرکت کے لیے پاکستانی دستے میں شریک چھ ایتھلیٹس ٹوکیو پہنچ چکے ہیں اور بقیہ چار ایتھلیٹس 21 اور 22 جولائی کو پہنچیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. تمسین کینٹ

    نیوز بیٹ رپورٹر

    Kate Shortman and Izzy Thorpe

    ہم میں سے بہت سے لوگوں چاہیں گے کہ ہم زیادہ ایتھلیٹک ہو جائیں، مگر پیشہ ور تیراک کیٹ شارٹمین اور ایزی تھروم کے لیے ان کی جسامت تضحیق اور بدسلوکی کا باعث بن گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. کیتھرین ڈیاز

    ٹوکیو میں اس موسم گرما میں ہونے والے اولمپکس کھیلوں میں سرفنگ کا پہلی بار آغاز ہونے والا ہے۔ کیتھرین ڈیاز کے بھائی، جوس بامبا ڈیاز نے انسٹاگرام پر ایک پیغام پوسٹ کیا جس میں لکھا ہے ’تم ہمیشہ ہمارے دلوں میں رہو گی خدا نے تمہیں اپنے پاس واپس بلانے کا فیصلہ کر لیا لیکن ہم تمیں یاد کرتے رہیں گے۔‘

    مزید پڑھیے
    next