معمر افراد

  1. دنیا کی سب سے عمر رسیدہ جڑواں بہنیں

    آپ نے جڑواں بھائیوں اور جڑواں بہنوں کی بہت ساری کہانیاں سنی ہوں گی کہ کس طرح وہ دو جان اور ایک قالب ہوتے ہیں لیکن یہاں دو جاپانی بہنوں نے ایک نیا عالمی ریکارڈ بنایا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. عزیز اللہ خان

    نامہ نگار، بی بی سی اردو

    افغان، یونیورسٹی، تعلیم

    55 سالہ غلام حضرت کا تعلق زرمت شہر سے ہے اور وہ پکتیا یونیورسٹی میں داخلہ لینے کے خواہش مند ہیں۔ جمعے کو وہ داخلہ امتحان دینے گئے تو اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ انھیں مکمل امید ہے کہ ان کا داخلہ ہو جائے گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. سندیپ ساہو

    صحافی، بھونیشور

    وجے پردھان

    انڈیا کی مشرقی ریاست اڑیسہ میں ایک ریٹائرڈ آفیسر نے رواں سال میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے ملکی سطح پر منعقد ہونے والے این ای ای ٹی یعنی نیٹ امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. گیٹی

    خیر سیوک خاصے خوش ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ انھوں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ ان کے والد کا ای میل پاس ورڈ کا جنون اور ماں کے لڈو کھلینے میں لوگوں کو اتنی دلچسپی ہو گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. جاپان

    جاپان کی آبادی میں عمر رسیدہ لوگوں کی تعداد دنیا کے باقی ملکوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے لیکن ملک کے کچھ بزرگ بڑھاپے میں بھی بیٹھنے کو تیار نہیں ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ٹام گارمیسن

    بی بی سی ٹریول

    انسانی اعضا

    ایک تحقیق کے مطابق، انسانی جسم کے بعض اعضا دوسرے اعضا کی نسبت تیزی سے بوڑھے ہوتے ہیں جس کے نتیجے میں وہ ایک مجموعی جسم کی عمر کی نسبت زیادہ عمر پاتے ہیں۔ کیا یہ بات دریافت ہونے کا مطلب یہ ہے کہ ہم طویل عمر تک زندہ رہ سکتے ہیں؟

    مزید پڑھیے
    next
  7. زاریہ گورورٹ

    بی بی سی فیوچر

    عمر

    ہماری شخصیات کے بارے میں ایک روایتی خیال ہے کہ جب ہم تیس برس کے ہوجاتے ہیں تو ہم میں تبدیلی ممکن نہیں رہتی ہے، لیکن تازہ ریسرچ کے مطابق ہماری شخصیات تمام عمر بدلتی رہتی ہے اور اس کے حیران کن فائدے ہوتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. طویل عمر کا راز

    کوسٹا ریکا میں نیکویا، اٹلی میں سارڈینیا، یونان میں اکاریا، جاپان میں اوکیناوا اور کیلیفورنیا میں لوما لنڈا جیسے علاقے دنیا کے مختلف کناروں پر واقع ہیں اور ان میں کوئی خاص بات دکھائی نہیں دیتی لیکن ان میں قدر مشترک بھی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. کھانا

    عمر کے ساتھ ساتھ ہماری غذائی ضروریات بھی تبدیلی چاہتی ہیں لیکن ذائقہ اور کھانے کی رغبت بھی کم ہو جاتی ہے، اس لیے بہت سے بوڑھے لوگ کم چیزیں ہی کھاتے ہیں۔ کیا یہ ممکن ہے کہ عمر رسیدہ افراد کے لیے بہتر کھانا بنایا جا سکے؟

    مزید پڑھیے
    next
  10. کرس سٹوکل واکر

    بی بی سی فیوچر

    بوسہ

    شراب خانے، نائٹ کلبوں اور شاپنگ سنٹرز میں نظر آنے والے ہجوم کے مناظر دیکھتے ہی ہمیں ایک جھٹکا لگتا ہے اور عجیب و غریب ردعمل سامنے آتا ہے جو اس بات کا غماز ہے کہ ہمارا دماغ سماجی دوری کو قبول کرنے کے لیے تیار ہو رہا ہے اور اس کی نئی وائرنگ ہو رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next