شی جن پنگ

  1. لڑاکا طیارے

    چین اور تائیوان کے درمیان کشیدگی میں ایک بار پھر اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ تائیوان کے فضائی حدود میں مسلسل مداخلت کے بعد اب چین کی اعلیٰ قیادت نے تائیوان کے 'اتحاد' کی بات کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. سٹیفن میکڈونل

    بی بی سی نیوز، بیجنگ

    Xi Jinping

    ملک میں بڑی ٹیکنالوجی کی کمپنیوں پر جاری کریک ڈاؤن بھی اس منصوبے کا ایک حصہ لگتا ہے۔ تو کیا شی جن پنگ واقعی کمیونسٹ منصوبے کے خیال پر یقین رکھتے ہیں؟ اس بارے میں سو فیصد یقین سے کچھ کہنا مشکل ہے لیکن بعض ماہرین کے خیال میں یہ بظاہر ایسا ہی لگتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. مارک لوئن

    نامہ نگار بی بی سی

    صدر میکراں اور صدر بائیڈن

    امریکہ اور یورپ میں اختلافات کا سلسلہ جاری ہے اور افغانستان کی بگڑتی صورتحال کی وجہ سے کچھ یورپی رہنماؤں کو صدر جو بائیڈن سے منسلک اپنی توقعات پر نظر ثانی کرنی پڑ رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. چن گینگ

    چین نے اپنے جارحانہ سفارت کاروں کی نئی کھیپ میں سے ایک کو امریکہ میں سفیر بنا کر بھیجا ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ سیدھی اور سخت بات کرنے کے عادی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. ورونیکا سمنک

    بی بی سی نیوز

    چین

    ماؤ ژیدونگ نے پیپلز ریبپلک آف چائنہ کی بنیاد مارکس اور لینن کے خیالات کی مدد سے رکھی تھی مگر آج یہ ملک ان سے کتنا دور ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  6. جان سڈورتھ

    بی بی سی نیوز، تائیپے

    چین

    جہاں ایک جانب چین کی حکومتی جماعت کمیونسٹ پارٹی اپنے قیام کے سو سال مکمل ہونے کا جشن منا رہی ہے وہیں دوسری جانب اس حوالے سے بحث بڑھتی جا رہی ہے کہ چین میں رائج آمرانہ طرز حکومت پر تنقید اور اس پر مرکوز کی گئی توجہ سے کیسے نمٹا جائے جو کہ دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت کے لیے انتہائی اہم ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. جوناتھن مارکس

    سفارتی تجزیہ کار

    چین اور امریکہ کے صدر

    چین کے صدر کے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ امریکی صدر جو بائیڈن انتظامیہ کے سینیئر اہلکاروں کی بالمشافہ ملاقات دنیا کی دو سپر پاورز کے مابین اتار چڑھاؤ سے بھرپور رشتے میں بہت اہم سمجھی جارہی ہے لیکن پچھلے کچھ برسوں سے امریکہ اور چین کے مابین تعلقات میں مسلسل کشیدگی آئی ہے اور اب صورتحال کچھ یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ امریکہ اور چین کے تعلقات کو نئی ’سرد جنگ‘ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. ٹرمپ اور بائیڈن کے بینر

    کیا روس چاہے گا کہ ’امریکہ عظیم طاقت رہے‘؟ کیا چین بائیڈن کی کامیابی چاہتا ہے؟ یہ ایسے سوالات ہیں جو امریکہ کے نومبر میں ہونے والے انتخابات کے موقع پر امریکہ کی انٹیلیجینس کمیونٹی کے سر پر سوار ہیں۔ اب جبکہ انتخابات میں تقریباً ایک ماہ رہ گیا ہے تو ووٹروں کو کیا جاننے کی ضرورت ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  9. مودی اور شی جن پنگ

    انڈیا اور چین میں کشیدگی اس قدر ہے کہ دونوں طرف سے فوجی دستوں اور ہتھیاروں کے نظام کو چاق و چوبند کیا جا رہا ہے لیکن اتوار کے روز جب شی جن پنگ اور نریندر مودی اقوام متحدہ کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر جنرل اسمبلی کے اعلی سطحی اجلاس سے خطاب کرنے آئے تو بہت سی چیزیں ایک جیسی تھیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. Video content

    Video caption: امریکہ، چین تجارتی جنگ: عالمی طاقتوں کی دشمنی کا مطلب باقی دنیا کے لیے کیا؟