کویت

  1. صدام حسین

    عراق میں صدام حسین نے جن لوگوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا تھا وہ اب تین دہائیوں کے بعد جواب کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. گورڈن کوریرا

    نمائندہ سکیورٹی

    تباہ شدہ جہاز

    ’برطانوی حکام کو امید تھی کہ پرواز پر سوار ان کے جاسوس کویت ایئرپورٹ پر اُتر جائیں گے اور جہاز عام مسافروں کو لے کر اگلی منزل کی طرف روانہ ہو جائے گا۔‘ مگر شاید کسی کے گمان میں نہ تھا کہ عراقی فوج اتنی جلد کویت ایئرپورٹ پر قبضہ کر لی گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. شہزاد ملک

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    کویت

    کویتی حکومت نے گذشتہ دس سال سے پاکستانیوں کے لیے ہر قسم کے ویزے کے اجرا پر پابندی عائد کر رکھی تھی تاہم گذشتہ روز کویتی حکام نے یہ پابندی ہٹانے پر رضامندی کا اظہار کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. سمیہ بخش

    بی بی سی مانیٹرنگ

    ٹویٹ

    فرح حمزہ اکبر کو گذشتہ ہفتے کویت میں قتل کر دیا گیا تھا۔ حالانکہ ان کے گھر والوں نے حکام سے درخواست کی تھی کہ وہ انھیں اس شخص سے بچائیں جو انھیں ہراساں کر رہا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. فرینک گارڈنر

    بی بی سی ، سکیورٹی نامہ نگار

    کویت، عراق، ڈیزرٹ سٹورم

    آج سے 30 سال قبل امریکی قیادت میں اتحادی افواج نے کویت سے عراق کا قبضہ چھڑانے کے لیے آپریشن ڈیزرٹ سٹورم کیا جس کے بعد کویت پر پانچ ماہ سے جاری قبضہ ختم ہوا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. سمیّہ بخش

    بی بی سی مانیٹرنگ

    کویت

    تیل سے مالا مال خلیجی ریاست میں بظاہر ایسے دکھی حالات نہیں ہوتے جو کسی کو اس طرح کے انتہائی اقدام پر مجبور کر دیں لیکن حماد بِدون برادری سے تعلق رکھتے ہیں جو شہریت کے حامل نہیں ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. شیخ صباح الاحمد الصباح

    کویت کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق خلیجی ریاست کے امیر شیخ صباح الاحمد الصباح 91 برس کی عمر میں انتقل کر گئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. امنیہ النجار

    ماہر مصری امور

    کویت کے حکمران

    عرب کے خلیجی ممالک میں اسرائیل کی طرف بڑھتے ہوئے جھکاؤ کے باوجود کویت مسئلہ فلسطین کے منصافانہ طریقے سے حل ہونے تک اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے اپنے درینہ موقف پر سختی سے قائم ہے۔یہ معاہدہ جو امریکی کوششوں کی وجہ سے ہوا اس کی بحرین اور عمان نے خوب پذیرائی کی جبکہ سعودی عرب اور قطر نے اس بارے میں خاموشی اختیار کیے رکھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. کویتی پارلیمان

    کویت میں حال ہی میں سوشل میڈیا پر کویت کے سکیورٹی اہلکاروں کی گفتگو کی ریکارڈنگ سامنے آنے سے ملک میں ایک نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. تابندہ کوکب

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام ، اسلام آباد

    ڈالر

    تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ خلیجی ریاستوں نے اپنے شہریوں کے بلند معیارِ زندگی کی خاطر اربوں ڈالر خرچ کیے ہیں لیکن اس کا انحصار تیل کی دولت پر تھا اور تیل کی قیمتوں میں کمی نے ان معیشتوں کو زک پہنچائی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next