سوشل میڈیا

  1. ثنا آصف ڈار

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    عمران خان

    جمعے کی دوپہر سربیا میں پاکستان کے سفارتخانے کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کی گئی کچھ ٹویٹس میں عمران خان کی حکومت سے خاصے گلے شکوے کیے گئے ہیں تاہم دفتر خارجہ کے مطابق سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہو گئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    زوہیر

    کراچی میں خودکشی کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اپیل کی ہے کہ خودکشی کے مناظر والی ویڈیوز سماجی ویب سائیٹوں سے ہٹائی جائیں کیوں کہ ان کے لیے تکلیف کا باعث بن رہی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. زوہیر

    اس واقعے کی دردناک ویڈیوز گذشتہ روز سے سوشل میڈیا اور واٹس ایپ کے ذریعے شیئر کی جا رہی ہے تاہم پاکستانی حکام کی جانب سے اب تک اس ویڈیو کو ہٹانے سے متعلق کوئی ٹھوس اقدامات نظر نہیں آئے کیونکہ یہ اب بھی ٹوئٹر اور فیس بک جیسے پلیٹ فارمز پر موجود ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. t

    'اگر وہ مسلمانوں اور انتہا پسندوں میں فرق نہیں کرنا چاہتے تو میں سفید فام اور نسل پرستوں میں فرق کیوں کروں؟' پراگ اگروال کی اس ٹویٹ کی ایک دہائی بعد مختلف طریقے سے تشریح کی جا رہی ہے لیکن انھوں نے اس ٹویٹ کے حوالے سے اسی زمانے میں وضاحت جاری کر دی تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. جیک ڈورسی

    ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسی نے کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کا عہدے چھوڑ دیا ہے اور اب ان کی جگہ کمپنی کے چیف تکنیکی افسر پراگ اگروال یہ عہدہ سنبھالیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ٹویٹ

    گرودوارے میں تصاویر لینا یا خواتین کا جانا ممنوع نہیں لیکن اس جگہ کے احترام میں سر ڈھانپ کر رکھنا ایک ضروری امر ہے جس کی مرد اور خواتین دونوں یکساں طور پر پابندی کرتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. شروتی مینن، فلورا کارمائیکل

    بی بی سی ریئلٹی چیک اور بی بی سی مانیٹرنگ

    اکاؤنٹ

    سوشل میڈیا پر ایک ایسے نیٹ ورک کو بےنقاب کیا گیا ہے جس میں بعض لوگ سکھ ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے جعلی اکاؤنٹ بنا رہے ہیں اور نفرت انگیز نظریات کو فروغ دے رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. فیس بک

    وزیر اعظم عمران خان نے احکامات جاری کیے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کے خلاف تنقیدی پوسٹ کرنے پر فیڈرل انویسٹیگیشن اتھارٹی کے سربراہ ثنا اللہ عباسی کی سربراہی میں گریڈ 21 کے سرکاری افسر حماد شمیمی کے خلاف انکوائری شروع کی جائے اور اسے 60 دنوں میں مکمل کیا جائے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. مرزا اے بی بیگ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دہلی

    اے ایف پی

    کرکٹ کے میدان سے سیاست کی دنیا میں آنے والے سکھ رہنما نوجوت سنگھ سدھو اور تنازعات کا چولی دامن کا ساتھ رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. Instagram app

    امریکی ریاستوں کا ایک گروپ اس بات کی تحقیقات کر رہا ہے کہ انسٹاگرام بچوں کو کس طرح نشانہ بناتا ہے اور ممکنہ طور پر خطرات کا باعث بنتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next