عیسائیت

  1. محمود جان بابر

    صحافی

    پشاور

    آٹھ برس قبل پشاور کے آل سینٹس چرچ میں اتوار کی عبادت کے بعد گھروں کو لوٹنے کے لیے نکلنے والے مسیحیوں پر دو خودکش حملوں میں کم از کم 78 مسیحی عبادت گزار ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔ اس چرچ کو اب ’شہدا کے چرچ‘ کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. سٹیفن ہارمون

    سٹیفن ہارمون ویکسین کی برملا مخالفت کرتے رہے اور انھوں نے ویکسین نہ لگوانے کے سلسلے میں کئی لطیفے بھی بنائے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ہیریئٹ اوریل

    بی بی سی ورلڈ سروس

    Ann Russell Miller playing cards

    ایک 92 سالہ راہبہ، جس نے خاموشی، خلوت اور غربت کا عہد لیا تھا، وہ اس خانقاہ میں ہی وفات پا گئی ہیں جہاں وہ گذشتہ تین دہائیوں سے مقیم تھیں۔ لیکن ان کی زندگی کے پہلے 60 برس اس زندگی سے بالکل مختلف تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. یروشلم

    مسلمانوں، عیسائیوں اور یہودیوں کے لیے مقدس مانے جانے والے اس شہر پر اسرائیلی اور فلسطینی دونوں دعویٰ کرتے ہیں اور یہی تنازعے کی جڑ ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. بت

    ہانگ کانگ میں 88 سالہ وونگ نے ایک ایسی ’خداؤں کی بستی‘ بنا رکھی ہے جسے مقامی لوگ ’بے گھر بتوں کا ریٹائرمنٹ ہوم سمجھتے ہیں۔‘ وہ کہتے ہیں کہ ’جب لوگوں کے پاس گھر میں اپنے بتوں کے لیے جگہ ختم ہوجاتی ہے تو وہ انھیں یہاں لے آتے ہیں۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  6. نعیم اکبر

    صحافی، کراچی

    مسیحی گیت

    کراچی میں چند مسیحی نوجوان تین ہزار سال پرانی ایسی زبان سیکھ رہے ہیں جسے پاکستان میں شاید ہی کوئی سمجھتا اور بولتا ہو۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. ہم جنس پرست ملاپ

    ویٹیکن کی جانب سے جاری ایک حالیہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کیتھولک چرچ کے پاس یہ اختیار نہیں کہ وہ ہم جنس پرست جوڑوں کے ملاپ کی حمایت کر سکیں اور ایسے کسی بھی تعلق کو دعا دینا جائز نہیں جس میں غیر ازدواجی طور پر جنسی تعلق قائم کیا جائے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. پوپ فرانسس

    جمعے کو شروع ہونے والا چار روزہ دورہ ایک سال سے زیادہ عرصے سے جاری کووڈ وبا کے آغاز کے بعد سے پوپ کا پہلا بین الاقوامی دورہ ہے اور عراق کا دورہ کرنے والے وہ پہلے پوپ ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. پوپ فرانسس آیت اللہ ال سستانی کے ہمراہ

    رومن کیتھولک چرچ کے سربراہ کا استقبال کرتے ہوئے آیت اللہ علی السیستانی نے کہا کہ مسیحیوں کو بھی دوسرے عراقیوں کی طرح امن اور سلامتی حاصل ہونی چاہیے اور انہیں اپنے تمام آئینی حقوق حاصل ہونے چاہییں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. پاکستان سے لے کر امریکہ تک دنیا بھر میں مسیحی برادری کرسمس کا مقدس تہوار منا رہی ہے تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے اس مرتبہ کرسمس کی رونقیں کچھ ماند پڑ گئی ہیں۔ دنیا بھر سے کرسمس تقریبات کی چند تصویری جھلکیاں ملاحظہ کیجیے۔