اشتہارات

  1. کیرتی دوبے

    بی بی سی ہندی، نئی دہلی

    حکومت ہند

    معاشی امور سے متعلق انڈیا کے ممتاز اخبار 'اکنامک ٹائمز' اور مشہور اخبار 'ٹائمز آف انڈیا' نے گزشتہ سوموار کو صفحہ اول پر ایک غیر معمولی اشتہار شائع کیا جو کئی لحاظ سے سنسنی خیز اور چونکا دینے والا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. Composite image of Andy Jassy and Jeff Bezos

    آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم ایمازون کے بانی جیف بیزوس رواں سال اپنی کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو کے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے اور ان کی جگہ اینڈی جیسی لیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. اشتہار

    انڈیا میں زیوارت کی ایک معروف کمپنی اپنے تازہ اشتہار کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنی ہوئی ہے اور اس کے متعلق سوشل میڈیا پر گرما گرم مباحثے جاری ہیں جس میں دو فرقوں کے درمیان منافرت کی باتیں واضح طور پر نظر آتی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. پلاری

    میک اپ آرٹسٹ سوشل میڈیا پر غیر حقیقی خوبصورتی ظاہر کرنے والی تصاویر کے خلاف مہم کیوں چلا رہی ہیں؟

    مزید پڑھیے
    next
  5. کرسٹین رو

    بی بی سی ورک لائف

    جاپان

    جاپان میں اپنے شریکِ حیات یا ان کے ساتھی کو بہکانے کے لیے آپ معاوضے کے عوض ایسے افراد کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں جنھیں ’واکرسیاسیہ‘ پکارا جاتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. سعد سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    پی ایس ایل

    پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے آغاز سے قبل ہی ایک تنازعے نے اس وقت جنم لیا جب پی ایس ایل کے حال ہی میں نشر ہونے والے اشتہارات پر سوشل میڈیا صارفین نے ان کو انڈین پریمیئر لیگ میں نشر ہونے والے اشتہارات کی نقل قرار دیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. کومل فاروق

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    وسیم اکرم

    پاکستانی اشتہارات دیکھ کر ذہن میں یہ خیال ضرور آتا ہے کہ صفائی ستھرائی کے اشتہاروں میں مرد کام کرتے کیوں نظر نہیں آتے؟ جو اِکا دُکا نظر آتے ہیں وہ بھی کام کرتے نظر نہیں آتے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. ٹوئٹر

    جیک ڈورسی کا کہنا ہے کہ اگرچہ انٹرنیٹ پر اشتہار بازی کاروباری طبقے کے لیے ناقابلِ یقین حد تک طاقتور اور مؤثر ہے لیکن ایسی طاقت سیاست کے لیے خطرات کا باعث بنتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. کرسٹین رو

    بی بی سی فیوچر

    غسل خانہ

    مغربی ممالک میں ٹوائلٹ کے استعمال کے حوالے سے مختلف طریقے رائج ہیں اور صفائی کی تاریخ بتاتی ہے کہ ان میں ثقافت اور ٹیکنالوجی میں تبدیلی کے لحاظ سے تبدیلیاں رونما ہو سکتی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. جسٹن ٹروڈو

    وزیراعظم جسٹن ٹروڈو مفادات کے ٹکراؤ کے قوانین کی خلاف ورزی کے اعتراف کے بعد تنازعے کا شکار ہیں جس کے اثرات اکتوبر میں ہونے والے عام انتخابات پر ہو سکتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next