جاسوسی

  1. سمارٹ ٹی وی

    ہیکرز آپ کے غیرمحفوظ ٹی وی کے نہ صرف چینلز بدل سکتے ہیں، آواز کم یا تیز کر سکتے ہیں، آپ کے بچوں کو نامناسب ویڈیوز دکھا سکتے ہیں بلکہ وہ ٹی وی کا کیمرہ اور مائیکرو فون کنٹرول میں لے کر خاموشی سے آپ کی جاسوسی کر سکتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. را انڈیا سکھ کشمیری جرمنی فرینکفرٹ

    من موہن اور ان کی بیوی کنول جیت کو مبینہ طور پر کشمیریوں اور سکھوں کی جاسوسی کے عوض ماہانہ 200 یورو ملتے تھے۔ ان کی گرفتاری تک انھیں را مبینہ طور پر کل ملا کر 7,200 یورو ادا کرچکی تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ٹوئٹر

    امریکہ میں ٹوئٹر کے دو سابق سعودی نژاد ملازمین پر عائد الزامات میں کہا گیا ہے کہ انھوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر سعودی حکومت کے ناقدین اور دیگر صارفین کی ذاتی معلومات جمع کیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. جو ٹائڈی

    نامہ نگار برائے سائبر سکیورٹی

    خفیہ نگرانی

    ایمی کو یہ بات بھی حیران کرنے لگی تھی کہ ان کے شوہر کو پل پل کا معلوم ہوتا ہے کہ آج وہ کہاں تھیں، کس سے ملیں۔ لیکن پھر کچھ عرصے بعد انہیں سب کچھ سمجھ آگیا کہ آخر ہو کیا رہا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. گورڈن کوریرا

    سیکیورٹی نامہ نگار

    سائبر حملے، ایران، روس

    حکام کے مطابق ایرانی ہیکر گروہ کے سسٹمز پر روسی ہیکرز نے حملہ کیا اور پھر دیگر ممالک کو نشانہ بنایا۔ نشانہ بننے والوں کو یہ محسوس ہوا کہ ان پر ایران نے حملہ کیا، جبکہ اس کارروائی کے پیچھے روسی گروہ تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. جین کوربین

    بی بی سی پینوراما

    خاشقجی

    28 ستمبر کو سعودی شہر ریاض اور ترکی میں موجود سعودی سفارتخانے کے مابین کی جانے والی کم از کم چار ٹیلی فون کالز کی ریکارڈنگ موجود ہیں۔ ان کالز میں قونصل جنرل اور سعودی وزارت خارجہ کے سکیورٹی کے سربراہ ایک خفیہ مشن کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. فائل فوٹو

    برطانوی خفیہ ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ نئی فائلز کے مطابق ایجنسی نے سرد جنگ کے زمانے کے اہم جاسوسوں میں سے ایک کے بارے میں ملنے والی خفیہ اطلاع کو نظر انداز کر دیا تھا کیونکہ یہ اطلاع اس کی حاسد بیوی نے دی تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. گورڈن کوریرا

    نمائندہ سکیورٹی، بی بی سی

    کبوتر

    امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے سرد جنگ کے دوران جاسوس کبوتروں سے کروائے گئے خفیہ مشن کی تفصیلات سے پردہ اٹھا دیا ہے لیکن آخر امریکہ نے کبوتروں کا ہی انتخاب کیوں کیا؟

    مزید پڑھیے
    next
  9. ڈونلڈ ٹرمپ اور بنیامین نتن یاہو

    خبر رساں ادارے پولیٹیکو کی ایک خبر کے مطابق امریکی صدر کے دفتر وائٹ ہاؤس کے قریب سے ملنے والے جاسوسی کے آلات کا اسرائیل سے تعلق ہو سکتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. ایلیاہو بین شال کوہن

    ایک اسرائیلی جاسوس کی کہانی جس نے نہ صرف چار سال شام میں اپنے دشمنوں کے درمیان گزارے بلکہ وہاں اقتدار کے ایوانوں میں بھی تعلقات بنائے اور اعلی سطح تک پہنچنے میں بھی کامیاب رہا۔

    مزید پڑھیے
    next