جوا

  1. جواتھن پیٹرز

    بی بی سی سکاٹ لینڈ نیوز

    بٹ کوائن

    جیک نے مشہور کرپٹو کرنسی بٹ کوائن سب سے پہلے 2015 میں خریدی، لیکن انھیں بڑی کامیابی کچھ سال بعد ملی، اتنی کہ ان کی کرپٹو ٹریڈنگ قابو سے باہر ہوگئی۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. Stacey Goodwin

    جوے کی لت میں اپنی کل دولت گنوانے کے تلخ تجربے سے گزر چکی سٹیسی گڈوین اب آنلائن دیگر خواتین کی جوے کی لت سے نجات حاصل کرنے میں مدد کرتی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ویبیکا وینیما

    بی بی سی ورلڈ سروس

    ٹیڈ نگوئے

    ٹیڈ کی جن خصوصیات نے انھیں خطرات مول لے کر ایک کامیاب بزنس مین بنایا تھا، ان ہی کی وجہ سے جوئے کی لت نے انھیں تباہ بھی کر دیا۔ انھوں نے ڈونٹ بنانے کے بارے میں سب سے اہم بات یہ سیکھی کہ سارا دن تھوڑے تھوڑے کر کے ڈونٹس بناتے رہنا چاہیے کیونکہ گرما گرم ڈونٹس کی خوشبو ہی ان کا بہترین اشتہار ہوتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. فلیسٹی ہینا اور جین اینڈریو

    فائیو لائیو انویسٹی گیشن یونٹ

    ویڈیو گیم

    جوناتھن کہتے ہیں ’مجھے پچپن سے ویڈیو گیمز کا شوق تھا۔ مجھے یاد ہے کہ ویک اینڈ پر میں صبح سویرے اٹھ کر دبے پاؤں سیڑھیوں سے نیچے اترتا اور فیفا فائیو گیم کھیلتا کرتا تھا۔ میں گیم کی آواز بند کر دیتا تھا تاکہ والدین کو پتا نہ چلے۔‘

    مزید پڑھیے
    next
  5. آن لائن گیمنگ

    ایک ایسے باپ کی کہانی جس کا بیٹا آن لائن فٹبال کھیلتے کھیلتے جوئے کا عادی بن گیا اور صرف منٹوں میں ہی اپنے ہفتے بھر کی کمائی کھو بیٹھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. انڈیا کی خواتین کرکٹ ٹیم

    انڈیا میں پولیس نے دو سٹے بازوں کے خلاف انڈیا کی خواتین کی قومی کرکٹ ٹیم کی دو ارکان کو میچ فکس کرنے پر آمادہ کرنے کے لیے رابطہ کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. انڈیا کے مہیندرا سنگھ دھونی کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں رن آؤٹ ہوتے ہوئے

    انڈیا کے زیرِ زمین سٹہ بازار کے حجم کے بارے میں اندازے ناقابلِ اعتبار ہیں اور 45 ارب ڈالر سے لے کر 150 ارب ڈالر تک ہو سکتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. جوئے کی لت

    کہتے ہیں جوا کسی کا نہ ہوا۔ جب لوگوں کو جوئے کی لت لگ جاتی ہے تو ان کے لیے معمول کی چیزیں خوشی کا باعث نہیں بنتیں اور پھر وہ اس خوشگوار احساس کے حصول کے لیے جوا کھیلتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next