بشریات

  1. کامیابی ناکامی

    ناکامی کو اکثر شرمندگی کا باعث سمجھا جاتا ہے۔ لیکن اگر ہم نے اپنی ناکامیوں کا جائزہ لیں اور انھیں پرکھیں تو ہم اِن سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. جیسیکا کلین

    بی بی سی، ورک لائف

    خواتین، جنسی رجحان

    تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ اب زیادہ خواتین روایتی صنفی کردار اور پہچان سے باہر نکل رہی ہیں۔ ایک سروے کے مطابق 2011 کے مقابلے 2019 میں زیادہ نوجوان خواتین نے بتایا کہ وہ صرف مردوں کے ساتھ جنسی تعلقات قائم نہیں کرتیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. This image released by the Italian Culture Ministry shows a cave near Rome where Neanderthal bones were discovered

    محقیقن کا خیال ہے کہ زمانہ قدیم کہ یہ نو بدقسمت انسان روم کے جنوب مشرقی حصے میں ایک غار میں ممکنہ طور گوشت خور جانوروں کا شکار بن گئے تھے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہ غار قدیم دور میں زلزلے یا تودا گرنے سے ڈھک گئی تھی جس کی وجہ سے اس میں موجود قدیمی باقیات اور آثار محفوظ رہ گئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. محمد زبیر خان

    صحافی

    دیامر بھاشا ڈیم، چلاس، گلگت بلتستان، آثار قدیمہ

    سات ہزار سال قبل از مسیح سے لے کر 16 ویں صدی عیسوی تک کے مختلف ادوار سے تعلق رکھنے والے تقریباً پانچ ہزار اہم ترین تاریخی پہاڑی نقش و نگار اس ڈیم کے مکمل ہونے پر زیر آب آسکتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next