ہیومن رائٹس واچ

  1. اویغور مسلمان خواتین

    چین کی جیلوں کے نیٹ ورک کے بارے میں لیک ہونے والی سرکاری دستاویزات میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ کس طرح چین منظم نظام کے تحت مسلم اویغوروں سمیت دیگر قیدیوں کی ’سوچ کو زبردستی تبدیل‘ کر رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. دیویا کی تصویر

    انڈیا کے شہر حیدرآباد میں ایک پانچ سالہ بچی کی ’حسرت انگیز‘ تصویر کے وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر چھڑنے والی بحث کی اصل کہانی کیا ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  3. سحر بلوچ

    بی بی سی اردو، مظفر آباد

    الطاف میر

    کشمیری گلوکار الطاف میر کے مطابق دنیا ان کی آواز سنتی ہے لیکن ان کی سب سے بڑی خواہش انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں موجود اپنے والدین کی آواز سننا ہے جن سے ان کا دو ماہ سے رابطہ نہیں ہوا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. پریانکا دوبے

    بی بی سی ہندی، آسام

    عبدالحلیم

    آسام میں قومی شناختی فہرست سے خارج کیے گئے 19 لاکھ افراد چار ماہ کے اندر خصوصی ٹرائبیونل اور اس کے بعد اعلیٰ عدالتوں سے رجوع کر سکتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. سعودی عرب

    گرفتار کیے گئے افراد کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ اگرچہ وہ نمایاں سماجی کارکن نہیں، لیکن وہ ایسے مصنفین اور بلاگرز ہیں جو ملک میں اصلاحات پر بحث و مباحثے کے لیے جانے جاتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. انڈیا کے زیر انتظام کشمیر

    انڈیا کی جانب سے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے اعلان کے بعد وادی مسلسل دوسرے دن بھی دنیا سے کٹی ہوئی ہے۔ بی بی سی کے نامہ نگاروں کے مطابق لوگوں میں غصہ بھرا ہوا ہے اور کوئی شہری بات کرنے کے لیے تیار نہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. شیخ ابراہیم

    نائجیریا کے شیخ ابراہیم الزکزکی کو سنہ 2015 میں ان کے حامیوں اور فوج کے درمیان جھڑپ کے بعد اقدام قتل اور نقص امن کے الزامات میں گرفتار کیا گیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. وسعت اللہ خان

    تجزیہ کار

    بات سے بات

    مظلومیت کی تعریف بھی اب بدل چکی ہے اور اب صرف وہ مسلمان مظلوم ہے جس پر ظلم کرنے والا بھی کنگلا ہے جیسے روہنگیا مسلمانوں پر ظلم توڑنے والی برمی حکومت۔ وسعت اللہ خان کا کالم۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. ماریہ کیرے

    اگرچہ سعودی عرب میں ابھی بھی بہت پابندیاں ہیں لیکن وہاں مشہور بین الاقوامی فنکار بھی آ کر پرفارم کر رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. اقلیت

    پاکستان نے امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ رپورٹ میں پاکستان سے متعلق حصہ ’غیر مصدقہ اور تعصب پر مبنی دعوؤں‘ پر مشتمل ہے۔

    مزید پڑھیے
    next