جانور

  1. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    ہاتھی

    سندھ ہائی کورٹ کو اپنی تحریری رپورٹ میں ڈاکٹر فرینک گورٹز نے بتایا ہے کہ سفاری پارک میں موجود سونو ہاتھی جس کو نر سمجھا جاتا تھا وہ دراصل مادہ ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. مریم عبداللہ

    بی بی سی سواحلی، نیروبی

    Green sea turtle, Zanzibar Island

    افریقی ملک تنزانیہ میں کچھوے کا زہریلا گوشت کھانے سے کم از کم سات افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ کچھ افراد اب بھی ہسپتال میں داخل ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. d

    فرانس میں حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب مغربی علاقے میں ایک 70 سالہ شخص نے ایک بھورے ریچھ کو اس وقت گولی مار کر ہلاک کر دیا جب وہ جنگلی سؤر کا شکار کر رہا تھا اور اس ریچھ نے اس پر حملہ کر کے اسے زخمی کر دیا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. محمد زبیر خان

    صحافی

    امتیاز احمد

    خنجراب میں شوٹ کی گئی اس ویڈیو میں دو انتہائی خوبصورت برفانی تیندووں کو دیکھا جا سکتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. رچرڈ فشر

    بی بی سی فیوچر

    بلی

    دنیا میں سب سے مہنگے جاندار کون سے ہیں۔ اس کے جواب آپ کے لیے حیرت انگیز ہو سکتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ایلکس سکالیز

    بی بی سی ٹریول

    یونان

    یونانی زبان میں ایگرافا کے لغوی معنیٰ ایسی چیز کے ہیں جو نہ لکھی گئی ہو۔ ایسا اس لیے ہے کیونکہ جب بازنطینی نمائندے اس علاقے میں پہلی مرتبہ پہنچے تو انھیں یہ اتنا دور دراز لگا کہ اُنھوں نے اسے اپنے نقشوں میں شامل کرنا ضروری نہیں سمجھا اور صرف ایگرافا لکھ دیا، یعنی ایسا علاقہ جس کے بارے میں کوئی نہیں جانتا۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. جانتھن ایموس

    بی بی سی سائنس نامہ نگار

    Grouper

    یہ تصویر بحرالکاہل میں فاکاراوا اٹول کے جزیرے کے قریب لی گئی تھی۔ اس کو عکس بند کرنے والے لورین بلیسٹا کو اس تصویر کے لیے وائلڈ لائٹ فوٹوگرافر آف دی یئر کا اعزاز دیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. محمد زبیر خان

    صحافی

    کچھوا

    صوبہ سندھ کے محکمہ جنگلی حیات کا کہنا ہے کہ انھوں نے 42 قیمتی کچھوؤں کی سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے ان کچھوؤں کو اُن کی قدرتی آمجگاہ میں واپس چھوڑ دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. ریاض سہیل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام

    پاکستان پرندے

    کراچی کے رہائشی سلمان بلوچ پاکستان میں مجموعی طور پر 362 اقسام کے پرندوں کا مشاہدے کرچکے ہیں جن میں کئی نایاب پرندے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. Close-Up of an octopus swimming in the sea

    آکٹوپس کے پورے جسم میں اس کے ذہن کے خلیے پائے جاتے ہیں۔ آکٹپس ایک شرارتی اور تجسس والا جانور ہے جس کی صلاحیتیں شاید آپ کو حیران کر دیں۔

    مزید پڑھیے
    next