نائجیریا

  1. ہیلن کلفٹن اور پرنسز ابومیرے

    فائل آن فور اینڈ بی بی سی افریقہ

    ہش پپی

    رومن عباس انسٹاگرام پر ہش پپی کے نام سے جانے جاتے ہیں اور ان کے 25 لاکھ فالوور ہیں۔ انھیں ایف بی آئی نے دنیا کا ہائی پروفائل فراڈیا قرار دیا ہے اور وہ منی لانڈرنگ کا الزام ثابت ہونے پر 20 سال سے زائد قید کی سزا کا سامنا کر رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. Yusuf Buhari and Zahra Nasir Bayero

    نائجیریا کے صدر کے بیٹے کی ملک کی معروف مذہبی شخصیت کی بیٹی سے شادی کو رواں برس کا ایک بڑا سلیبرٹی ایونٹ قرار دیا جا رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ایران میں حجاب پہنے مجسمے

    نائیجیریا کی ریاست کانو میں اسلامی پولیس فورس نے سر کے ساتھ کپڑوں کی نمائش کرنے والے مجسموں کو غیر اسلامی قرار دے کر انھیں ہٹانے کی مہم شروع کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. نائیجریا

    نائجیریا کے شہر زاریا سے 80 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع کدونا شہر میں بیتھل باپٹسٹ سکول جانے والی ایک 15 طالبہ کی والدہ نے بی بی سی کو بتایا کہ بڑی تعداد میں مسلح افراد موٹربائیکس پر سکول پہنچے اور وہاں انھوں نے حفاظتی باڑیں توڑ دیں اور سکول میں داخل ہو کر بچوں کو اغوا کر لیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. بکو حرام

    مقامی خبررساں اداروں کو موصول ہونے والے اس آڈیو پیغام میں کہا گیا ہے کہ دو حریف گروہوں کے درمیان لڑائی کے دوران بوکو حرام کے سربراہ ابوبکر شیخاؤ نے خود کو بم سے اڑا کر ہلاک کر لیا ہے۔ تاہم نائجیریا کی حکومت یا عسکریت پسند تنظیم بوکو حرام نے ان کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ملکہ برطانیہ

    افریقی لکھاریوں کے خطوط کی اس سیریز میں اس مرتبہ ہم نائجیریا سے تعلق رکھنے والی صحافی اور مصنفہ اداؤبی ٹرشیا نواؤبانی کی تحریر پیش کر رہے ہیں جس میں وہ بتاتی ہیں کہ ایک مشرقی افریقی ریاست ہونے کے باوجود نائجیریا میں ملکہ برطانیہ کے لیے ایک تخت رکھا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. بیورلی اوچینگ اور جیول کیریونگی

    بی بی سی مانیٹرنگ

    Sheikh Ahmad Gumi

    شمالی نائیجیریا میں ایک عالم اس وقت ایسے ڈاکوؤں کو قبولیت دلوانے کی کوشش کر رہے ہیں جو سینکڑوں لوگوں کے اغوا میں ملوث ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. جیمز ایبوری

    برطانیہ اور نائجیریا کے درمیان حال ہی میں طے پانے والے ایک معاہدے میں برطانیہ نے نائجیریا کو اس کے ایک سابق گورنر کی جانب سے لوٹے ہوئے 58 لاکھ ڈالر (42 لاکھ پاؤنڈ) جلد لوٹانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. نائجیریا

    افریقہ میں آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے ملک نائجیریا ایک کئی قسم کی ثقافتیں دیکھی جا سکتی ہیں۔ لیکن اس قوم میں کامیابی کے جذبے کی وجہ کیا ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  10. ثانی اباچا

    ستمبر 1999 میں سوئس وکیل اینرکو مونفرینی کو آدھی رات کو ایک ایسی فون کال موصول ہوئی جس نے ان کی زندگی کے اگلے 20 برس بدل کر رکھ دیے۔

    مزید پڑھیے
    next