عراق

  1. عراق، دولت اسلامیہ

    عراق کے وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی کا کہنا ہے کہ سمیع جاسم الجبوری جنھیں حاجی حامد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، دولت اسلامیہ کے ہلاک ہونے والے سربراہ ابوبکر البغدادی کے دور میں دولت اسلامیہ کے نائب سربراہ تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. لورا پلٹ

    بی بی سی منڈو

    صدام حسین

    1990 کی دہائی کے آخر میں صدام حسین نے ایک عجیب و غریب درخواست کے ساتھ ایک خطاط سے رابطہ کیا۔ وہ چاہتے تھے کہ قرآن کی ایک ایسی کاپی تیار کی جائے جس میں سیاہی کی جگہ ان کا خون استعمال ہو۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. دنیا بھر کے ممالک میں عاشور مذہبی عقیدت سے منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر ہزاروں چھوٹے بڑے ماتمی جلوس نکلالے جا رہے ہیں اور مجالس ہو رہی ہیں۔ جبکہ بعض ممالک میں آج یوم عاشور ہے۔

  4. صدام حسین

    عراق میں صدام حسین نے جن لوگوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا تھا وہ اب تین دہائیوں کے بعد جواب کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. نوجوت سواہنی

    ایک سکھ طالب علم کی ایجاد کردہ ہاتھ سے چلنے والی کپڑے دھونے کی مشینوں کی پہلی کھیپ کو شمالی عراق کے ایک مہاجر کیمپ کے لیے روانہ کر دیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. گورڈن کوریرا

    نمائندہ سکیورٹی

    تباہ شدہ جہاز

    ’برطانوی حکام کو امید تھی کہ پرواز پر سوار ان کے جاسوس کویت ایئرپورٹ پر اُتر جائیں گے اور جہاز عام مسافروں کو لے کر اگلی منزل کی طرف روانہ ہو جائے گا۔‘ مگر شاید کسی کے گمان میں نہ تھا کہ عراقی فوج اتنی جلد کویت ایئرپورٹ پر قبضہ کر لی گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. فرینک گارڈنر

    بی بی سی سکیورٹی نامہ نگار

    عراق

    رواں برس کے اختتام تک امریکی فوجوں کے عراق سے انخلا کے باوجود تھوڑی تعداد میں امریکی فوجی عراقی سرزمین پر موجود رہیں گے اور مغرب بھی عراق پر نظریں جمائے رکھے گا تاکہ وہاں سے کوئی جہادی گروپ منظم ہو کر ایک بار پھر مغربی ممالک پر حملوں کے لیے نہ نکل پڑے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. عراق

    اس وقت عراق میں 2500 امریکی فوجی موجود ہیں جو کہ دہشت گرد تنظیم نام نہاد دولتِ اسلامیہ کا مقابلہ کرنے میں مقامی فوج کی مدد کرتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. عارف شمیم

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن

    صدام حسین

    عراق کے سابق آمر صدام حسین نے ملک پر د دہائیوں سے زیادہ حکومت کی لیکن جب ان کے اقتدار کا خاتمہ ہوا تو کوئی بھی ان ساتھ کھڑا نہیں تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. Fire at Nasiriya hospital, Iraq (12 July)

    عراق کے شہر نصریہ کے حسین ہسپتال کی کووڈ وارڈ میں لگے والی آگ سے کم از کم بانوے افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next