موٹاپا

  1. سوشیلا سنگھ

    بی بی سی

    بھارتی

    ماہرین کے مطابق انٹرمٹنٹ فاسٹنگ صحت مند طریقے سے وزن کم کرنے کا فائدے مند طریقہ ہے مگر اسے چھوڑنے پر منفی اثرات بھی ہوسکتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. غیر ضروری کھانا

    بوریت، ذہنی دباؤ، بیچینی اور تھکن بیشتر لوگوں کے غیر ضروری کھانے پینے کی عادات سے منسلک وجوہات ہیں۔ لیکن ایسے میں بہت سارا صحت کے لیے مفید کھانا بھی کھایا جا سکتا ہے بشرطہ وہ ذائقے میں لچسپ ہو۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. جیمز گیلیگر

    صحت اور سائنس صحافی، بی بی سی

    کھانا

    ایک بڑے بین الاقوامی تحقیقاتی تجربے سے ظاہر ہوا ہے کہ بھوک مٹانے کی دوا کے باعث کچھ لوگ اپنے وزن کا پانچواں حصہ کم کرنے میں کامیاب رہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. حد سے زیادہ موٹاپا

    ماہرین کا کہنا ہے کہ وزن کی زیادتی اور موٹاپا کووڈ-19 کے نتیجے میں مہلک امراض حتٰی کہ موت کے خطرے کو بھی بڑھا دیتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. جیسیکا براؤن

    بی بی سی فیوچر

    ایک دن میں کتنا پانی پینا چاہیے

    پوری دنیا میں ہی یہ خیال رائج ہے کہ ایک دن میں آٹھ گلاس یا دو لیٹر پانی پینا چاہیے، لیکن ان آراء کی سائنسی حقیقت کیا ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  6. خاندان

    بینکاک میں وزن کم کرنے والی سرجری کے بعد دو بہنوں رینل اور ٹیری کے لیے اپنے شہر آک لینڈ کی 11 گھنٹے کی فلائٹ میں بزنس کلاس سے سفر کرنا کسی عیش سے کم نہیں ہونا چاہیے تھا لیکن ایسا نہیں ہوا، آخر کیوں؟

    مزید پڑھیے
    next
  7. کولیسٹرول

    تحقیق کے ذریعے ماہرین یہ بتانے کے قابل ہوگئے ہیں کہ 35 سال اور اس سے اوپر کی عمر کے افراد میں ان کی جنس، کولیسٹرول لیول اور دیگر خطرات کی بنیاد پر ہارٹ اٹیک یا سٹروک کا کتنا امکان ہو سکتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. ولیم پارک

    بی بی سی فیوچر

    کھانا

    ہم میں سے اکثر افراد نے یہ دیکھا ہوگا کہ ہمیں ایک وقت میں بہت زیادہ کھا لینے کے باوجود تھوڑی ہی دیر بعد دوبارہ بھوک لگنے لگتی ہے۔ کیا اس کی وجہ پچھلی خوراک کی وجہ سے معدے کا سائز بڑھنا ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  9. مشیل رابرٹس

    ہیلتھ ایڈیٹر، بی بی سی نیوز آن لائن

    Generic pic of people helping themselves to pizza

    ماہرین کا کہنا ہے کہ صارفین کو بتایا جانا چاہیے کہ انہیں کسی بھی خوراک سے ملنے والی کیلوریز جلانے کے لیے کتنی ورزش کرنا پڑے گی۔

    مزید پڑھیے
    next