ماحولیات

  1. جیک پلفری

    بی بی سی ٹریول

    FLOATING HOUSES

    پانی کی سطح پر تیرتی بستیوں کو ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے سمندروں کی بلند ہوتی سطح اور موسموں کی شدت کے حل کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. The Deonar dumping ground in suburban Mumbai.

    ہر صبح فرح شیخ ممبئی میں ایک صدی پرانے کچرے کے پہاڑ پر کھڑے ہو کر کچرے سے بھرے ٹرکوں کی آمد کا انتظار کر رہی ہوتی ہے۔ کوڑا اٹھانے والی 19 برس کی فرح، دینور کے مضافاتی علاقوں میں واقع ان کچرے کے ڈھیروں سے اپنے کام کی چیزیں تلاش کرتی ہے اور پھر دوبارہ فروخت کر کے اپنا اور اپنے گھر والوں کا پیٹ پالتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. محمد زبیر خان

    صحافی

    کچھوا

    صوبہ سندھ کے محکمہ جنگلی حیات کا کہنا ہے کہ انھوں نے 42 قیمتی کچھوؤں کی سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے ان کچھوؤں کو اُن کی قدرتی آمجگاہ میں واپس چھوڑ دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. بیتھ ٹمنز

    بزنس رپورٹر، بی بی سی نیوز

    Oswald, a converted 1953 Series 2 Morris Minor

    میتھیو کے مطابق پرانی پٹرول اور ڈیزل کاروں کو کباڑ خانے میں ڈالنے سے کئی ہزار پاؤنڈ کا زیاں ہوتا ہے اور حکومت کی جانب سے دی گئی سبسڈی اس عمل کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے۔ اس وقت اگر کوئی برطانوی شہری الیکٹرک کار خریدتا ہے تو اسے حکومت کی جانب سے 2500 پاؤنڈ کی رعائیت ملتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. آئیزابیل گیریسٹن

    بی بی سی فیوچر

    انگد

    دنیا بھر میں فضائی آلودگی انسان کے لیے مضرِ صحت ہے لیکن انڈیا کے ایک موجِد کا خیال ہے کہ وہ ہوا کو دھوئیں، گرد و آلود سے پاک کر کے اسے دوبارہ سے قابلِ استعمال بنا سکتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. A photo of a gorilla closing its eyes as butterflies fly around it, in Central African Republic

    مقابلہ جیتنے والی یہ تصویر انوپ شاہ نے سینٹرل افریقن ریپبلک میں اتاری تھی اور اسے 158 ملکوں سے موصول ہونے والی ایک لاکھ تصاویر میں سے فاتح قرار دیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. کرس بیرانیوک

    بی بی سی فیوچر

    پودے

    پودوں اور ان کی زندگیوں کے بارے میں بہت سی ایسی باتیں ہیں جو ہم نہیں جانتے۔ باغبانوں کا خیال ہے کہ پودوں سے بات چیت کرنے سے ان کی نشو و نما بہتر ہوتی ہے۔ مگر آیا پودے ہم سے بات کر سکتے ہیں، یہ خیال کچھ متنازع ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. محمد زبیر خان

    صحافی

    نتھیا گلی، فائیو سٹار

    حکومت کا کہنا ہے کہ گلیات میں فائیو سٹار ہوٹل اور ایوبیہ چیئر لفٹ کی تعمیر نو کے منصوبوں سے سیاحت اور روزگار کو فروغ ملے گا۔ تاہم ماحولیات و جنگلی حیات کے تحفظ کے اداروں اور کارکنان نے تحفظات ظاہر کیے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. Phiomicetus anubis

    مصر میں سائنسدانوں نے چار ٹانگوں والی ایک وھیل دریافت کی ہے جو چار کروڑ تیس لاکھ برس پہلے پائی جاتی تھی۔

    مزید پڑھیے
    next