مشرقِ وسطٰی

  1. سحر بلوچ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی

    تلور

    تلور کے شکار کو مشرق وسطیٰ کے شاہی خاندان ایک کھیل اور شوق کے طور پر دیکھتے ہیں۔ پاکستان ان شاہی خاندانوں کے اس شوق کو جاری رکھنے کے لیے ہر سال پرمِٹ جاری کرتا ہے جس میں قطر، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین سے عرب شیخ پاکستان پہنچتے ہیں لیکن پاکستان ان دوروں سے کیا حاصل کرتا ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  2. یولانڈ نیل

    بی بی سی، یروشلم

    اسرائیل

    اسرائیلی حکومت ایران کے جوہری پروگرام کے خلاف ممکنہ حملے کی تیاری کے لیے ڈیڑھ ارب امریکی ڈالر مختص کر چکی ہے جبکہ حالیہ دنوں میں ہونے والی چند فوجی مشقوں نے اس خدشے کو تقویت دی ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر اب اسرائیلی حملوں کا خطرہ پہلے سے بڑھ گیا ہے، مگر اس کارروائی کے ممکنہ نتائج کیا ہوں گے؟

    مزید پڑھیے
    next
  3. فرینک گارڈنر

    بی بی سی ، سکیورٹی نامہ نگار

    بحریہ احمر مشترکہ بحری مشقیں

    بحیرہ احمر میں پانچ روزہ مشترکہ مشقوں میں متحدہ عرب امارات، بحرین اور اسرائیل کے جنگی جہاز شامل تھے، جبکہ اسرائیل کے جنگی بحری جہازوں کو امریکی بحریہ کا تعاون حاصل تھا

    مزید پڑھیے
    next
  4. Mustafa al-Kadhimi

    حکام کا کہنا ہے کہ شہر کے گرین زون میں وزیراعظم کے گھر کو دھماکہ خیز مواد سے لدے ایک ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا گیا جو کہ مبینہ طور پر وزیراعظم پر قاتلانہ حملہ تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. عمر آفریدی

    بی بی سی اردو سروس لندن

    بیروت میں قائم امریکی مرین ہیڈکوارٹرز کا ملبہ

    بیروت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قائم امریکی مرین کے اڈے پر کیا گیا خود کش بم دھماکہ ’ہیروشیما اور ناگاساکی پر گرائے گیے ایٹم بموں کے بعد دنیا کا سب سے بڑا غیر جوہری دھماکہ تھا‘ جس میں 241 امریکی فوجی مارے گئے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. ژیار گل

    نامہ نگار بی بی سی

    اسرائیل

    دنیا کی پراسرار ترین خفیہ ایجنسیوں میں سے ایک موساد نے حالیہ سالوں میں ایران کے خلاف متعدد کارروائیاں کی ہیں لیکن اتنے فاصلے سے ایران پر اثر انداز ہونے والی اس ایجنسی نے یہ کارروائیاں کیسے کیں، اور یہ اتنی آسانی سے یہ سب کچھ کرنے میں کیسے کامیاب ہو جاتی ہے؟

    مزید پڑھیے
    next
  7. بیروت

    گذشتہ برس لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے کی تحقیقات کرنے والے جج طارق بطار کو عہدے سے ہٹانے کے مطالبے پر شروع ہونے والے پرتشدد مظاہرے اور جھڑپوں میں فائرنگ سے کم از کم چھ افراد ہلاک اور 32 زخمی ہوئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. تصویر

    آذربائیجان نے حال ہی میں ترکی اور پاکستان کے ساتھ ایرانی سرحد سے صرف 500 کلومیٹر کی دوری پر فوجی مشقیں کی ہیں جس کے باعث ایران اور آذربائیجان کے درمیان تناؤ کی سی کیفیت ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. اراد

    اسرائیل کے وزیرِاعظم نے بتایا ہے کہ ملک کی خفیہ ایجنسی موساد نے یہ معلوم کرنے کے لیے کہ لاپتہ ہواباز ران اراد کے ساتھ کیا ہوا تھا، ایک ’دلیرانہ‘ آپریشن کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. ایرانی فوجی مشق

    ایران اور آذربائیجان کے درمیان کشیدگی بتدریج بڑھتی جا رہی ہے اور معاملات کی خرابی کی ایک وجہ ترکی، پاکستان اور آذربائیجان کی ایرانی سرحد سے تھوڑے فاصلے پر مشترکہ فوجی مشق کرنا بھی ہے جس کے جواب میں ایران نے آذربائیجان کی سرحد پر فوجی مشق کی ہے اور دونوں اطراف سے سخت بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔

    مزید پڑھیے
    next