جعلی خبریں

  1. شروتی مینن، فلورا کارمائیکل

    بی بی سی ریئلٹی چیک اور بی بی سی مانیٹرنگ

    اکاؤنٹ

    سوشل میڈیا پر ایک ایسے نیٹ ورک کو بےنقاب کیا گیا ہے جس میں بعض لوگ سکھ ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے جعلی اکاؤنٹ بنا رہے ہیں اور نفرت انگیز نظریات کو فروغ دے رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. عبدالرشید شکور

    بی بی سی

    ورات

    اس میچ کے ختم ہونے کے بعد جس طرح کے تبصرے ہوئے ہیں ان میں دلائل اور منطق نام کی کوئی چیز نظر نہیں آئی، بلکہ ایک ہی جیسے تبصرے لوگ آگے بڑھاتے گئے ہیں جن میں جذباتیت کا عنصر نمایاں نظر آتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ماریانہ سپرنگ

    سپیشیلسٹ ڈس انفارمیشن رپورٹر، بی بی سی نیوز

    Marianna Spring

    خواتین کے خلاف آن لائن زیادتی یا نفرت کے اظہار میں اضافہ روز بروز اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے لیکن دنیا کے مختلف ممالک میں پولیس، حکومتیں اور سوشل میڈیا کی کمپنیاں کیوں اسے روکنے کے لیے کچھ زیادہ کام نہیں کر رہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. مودی

    انڈین سوشل میڈیا پر وزیر اعظم نریندر مودی کا ٹرینڈ کرنا کوئی تعجب کی بات نہیں۔ ان کے ہر ایک قدم کے لیے ان کے مداحوں کی ایک کثیر تعداد ہے جو ہمہ وقت انھیں ٹرینڈ کرانے کے لیے تیار رہتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. فیس بک

    فیس بک کو اپنے اندرونی معاملات سے متعلق لگاتار الزامات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور اس کی بنیاد اخبار ’وال سٹریٹ جرنل‘ اور دیگر ذرائع ابلاغ کے ذریعے ہونے والے انکشافات ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. پنجشیر اور انڈین میڈیا

    افغانستان کے شمالی علاقے پنجشیر میں جہاں طالبان اور قومی مزاحمتی محاذ کی جھڑپوں کے بارے میں متضاد دعوے سامنے آ رہے ہیں وہیں اس لڑائی میں مبینہ طور پر پاکستانی طیاروں اور ڈرونز کی شمولیت کے بارے میں انڈین میڈیا اور سوشل میڈیا پر بڑھ چڑھ کر دعوے کیے جا رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. فواد اور معید

    پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف جھوٹی خبروں پر مبنی مہم چلائی جا رہی ہے جس میں سرِفہرست انڈیا ہے اور اب افغان حکام بھی اس میں ملوث ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. عمیر سلیمی

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    چین، پاکستان، ورکر، کلاشنکوف

    انڈیا کے بعض ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا صارفین یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ’پاکستان میں چینی انجینیئر اے کے 47 رائفل اپنے کندھوں پر اٹھائے پھر رہے ہیں۔‘ مگر جائزہ کرنے پر معلوم ہوتا ہے کہ یہ تصاویر کئی سال پُرانی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. نومی وولف

    ٹوئٹر نے کووڈ ویکسین کے خلاف غلط خبریں پھیلانے پر امریکی مصنفہ ناؤمی وولف کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل کر دیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. عابد حسین

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    فیس بک

    دنیا کے سب سے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ اس نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے 40 فیس بک اکاؤنٹ، 25 فیس بک صفحات، چھ فیس بک گروپ اور 28 انسٹاگرام اکاؤنٹ اس بنیاد پر ہٹا دیے ہیں کہ وہ فیس بک پر 'منظم اور غیر مصدقہ رویے' اپنانے جیسی مشکوک سرگرمیوں میں ملوث تھے۔

    مزید پڑھیے
    next