کورونا وائرس

  1. بنکاک

    تھائی ائیر ویز کی پرواز ٹی کے 349 کے مسافر بورڈنگ پاس لینے کے بعد جہاز میں سوار ہونے والے تھے تو گیٹ پر انھیں بتایا گیا کہ فلائٹ کینسل ہو گئی ہے۔ درجنوں پاکستانی مسافر اس دن سے بنکاک ایئر پورٹ پر رہ رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. کورونا

    بی بی سی کے انٹرایکٹو نقشے کی مدد سے جانیے کہ دنیا بھر میں کورونا کے متاثرین کی تعداد کیا ہے اور کون سے ملک اس سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. انڈیا میں وائرس کے 640 تصدیق شدہ متاثرین ہیں جن میں سے 30 ریاست پنجاب میں ہیں۔ مگر ماہرین کو خدشہ ہے کہ متاثرین کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہوسکتی ہے۔

    بلدیو سنگھ کے نام سے شناخت کیے گئے شخص نے اپنی ہلاکت سے قبل ہولا محلہ نامی سکھ تہوار میں شرکت کی تھی جس میں روزانہ تقریباً 10 ہزار لوگ شرکت کرتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. Callie Lovekin and Lucas Lovekin

    کھڑکی وہ مقام ہے جہاں سے ہم باہر کی دنیا کا نـظارہ کرتے ہیں۔ یہ صیحح معنوں میں وہ جگہ ہے جہاں سے لوگ ہمیں دیکھ سکتے ہیں۔۔ ہم دنیا کو دیکھ سکتے ہیں، یہ وہ جگہ ہے جہاں سے عام طور پر ہم اندر یا باہر نہیں جا سکتے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. تاتسیانا میلنیچک

    بی بی سی روسی، منسک

    بیلاروس کے صدر.

    بیلاروس کئی لحاظ سے ایک انوکھا ملک ہے۔ یہ یورپ کا واحد ملک ہے جہاں اب تک موت کی سزا کا قانون موجود ہے۔ یہ یورپ کا واحد ملک ہے جہاں حکام کو کورونا وائرس کی وبا کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔.

    مزید پڑھیے
    next
  6. سحر بلوچ

    بی بی سی اردو

    کورونا

    پاکستان میں حکومت کی طرف سے یقین دہانی کے باوجود چھوٹی بڑی صنعتوں اور کارخانوں میں کام کرنے والوں کو یا تو نوکریوں سے نکالا جارہا ہے یا غیر معینہ مدت کے لیے بغیر تنخواہ کے گھر بیٹھنے کا کہا جا رہا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. Video content

    Video caption: کورونا وائرس: پاکستان کے مختلف علاقوں میں نمازِ جمعہ محدود کر دی گئی

    پاکستان کے صوبہ سندھ، پنجاب اور بلوچستان کی صوبائی حکومتوں نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر مذہبی اجتماعات پر پابندی عائد کی ہے۔

  8. سکندر کرمانی

    بی بی سی نیوز، اسلام آباد

    پاکستان

    مردان کے نواحی علاقے میں اب تک 46 افراد کا وائرس ٹیسٹ کیا گیا ہے ،جن میں سے 39 کے مثبت ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. مساجد، نماز جمعہ

    پاکستان میں نمازِ جمعہ اور باجماعت نماز کے اجتماعات محدود رکھنے کی حکومتی ہدایات کے ردعمل میں لوگ اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں کہ آیا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کیے جانے والے یہ حفاظتی اقدامات درست ہیں یا نہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. نصرت جہاں

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن

    رشی کپور

    کورونا وائرس کی وبا نے دنیا بھر میں لوگوں کو بلکل ایک نئے ہی انداز میں جینے پر مجبور کر دیا ہے۔ بازار بند، روزگار بند، سڑکیں سُنسان اور ساتھ ہی فلم انڈسٹری بھی بند۔ ایسے میں بالی وڈ ستارے کیا کر رہے ہیں؟

    مزید پڑھیے
    next