سائبر حملہ

  1. ہیکنگ

    ایکسچینج کرپٹو کرنسی کی دنیا میں ایک انتہائی اہم عنصر ہیں۔ یہ وہ ویب سائٹس ہیں جہاں پر لوگ ڈیجیٹل کوائن جیسے بٹ کوائن یا ایتھیریئم کی خرید و وفروخت کر سکتے ہیں اور بہت سے لوگ یہاں پر اپنے کوائن محفوظ بھی رکھتے ہیں مگر ان ایکسچینجز کی سکیورٹی پر سوالات ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. کافوئی اوکپٹٹا

    بی بی سی پینورما

    اسکیمر

    سوشل میڈیا پر ایک نئی قسم کے انفلوئنسرز (متاثر کرنے والے افراد) نظر آ رہےہیں۔ یہ انفلوئنسرز ملبوسات کی برانڈز اور لائف سٹائل کی مصنوعات کو فروغ دینے کے بجائے فراڈ یعنی دھوکہ دہی کو فروغ دیتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. جو ٹائیڈی

    سائبر رپورٹر

    US dollar bills and coins symbolising Bitcoins

    ڈارک ویب پر ایک نئی سروس شروع کی گئی ہے جو کہ صارفین کو یہ بتاتی ہے کہ ان کے والٹ میں موجود رقم کے ذرائع کیا ہیں۔ مطلب یہ کہ اس میں غیر قانونی ذرائع سے حاصل کی گئی رقم کی شرح کتنی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. فون ہیکنگ

    اگر آپ کا فون بہت زیادہ ڈیٹا استعمال کررہا ہے تو یہ ہیکنگ کی علامت ہوسکتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. بائیڈن اور پوتن

    امریکی اور روسی صدور کے درمیان ایک گھنٹہ طویل فون کال کے بعد ایک رپورٹر نے جب بائیڈن سے پوچھا کہ کیا روس کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا تو ان کا جواب 'ہاں' تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. Lazarus Heist artwork

    سنہ 2016 میں شمالی کوریائی ہیکرز نے بنگلہ دیش کے سنٹرل بینک سے ایک ارب ڈالر چوری کرنے کی کوشش کی اور وہ اس میں تقریباً کامیاب بھی ہو گئے تھے۔ تاہم قسمت یا اتفاق سے یہ چوری ناکام رہی اور سوائے 81 ملین ڈالر کے، باقی تمام ٹرانزشیکشنز روک دی گئیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. سروس، انٹرنیٹ

    ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس کا تعلق کلاؤڈ کمپیوٹنگ سروس فراہم کرنے والی کمپنی ’فاسٹلی‘ سے ہو سکتا ہے، جو دنیا کی کئی معروف ویب سائٹس کو یہ سروس فراہم کرتی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. پائپ لائن

    امریکہ میں تیل کی ترسیل کی ایک بڑی کمہنی نے اطلاعات کے مطابق انرٹنیٹ کے جرائم پیشہ گینگ ’ڈارک سائیڈ‘ کو 50 لاکھ ڈالر تاوان ادا کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. The Android logo on a phone screen in landscape mode, placed on an elaborate metal table lit in golden light

    ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اینڈروئڈ فونز کو نقصان پہنچانے والا ایک ٹیکسٹ میسج کی شکل میں بھیجا گیا پیغام پورے برطانیہ میں پھیل گیا ہے۔ پیکج ڈیلوری کمپنی کی جانب سے بھیجنے کا دعویٰ کرنے والے اس پیغام میں صارفین کو ایک ٹریکنگ ایپ انسٹال کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے لیکن اصل میں یہ ایک خطرناک قسم کا 'سپائی ویئر' ہوتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. ونیت کھرے

    بی بی سی نیوز، دلی

    سائبر حملے

    ماہرین کا خیال ہے کہ جہاں چین میں سائبر ماہرین اور ہیکرز کی ایک فوج ہے وہیں انڈیا نے چند برس پہلے ہی اس پر توجہ دینا شروع کی ہے اور اس کا یہ سفر بے حد طویل ہے۔

    مزید پڑھیے
    next