ولادیمیر پوتن

  1. بائیڈن اور پوتن

    امریکی اور روسی صدور کے درمیان ایک گھنٹہ طویل فون کال کے بعد ایک رپورٹر نے جب بائیڈن سے پوچھا کہ کیا روس کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا تو ان کا جواب 'ہاں' تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. پوتن

    امریکی اور روسی صدور کی ملاقات کے بعد مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ ’تناؤ سے بھرپور عرصے میں بھی‘ مشترکہ مقاصد کے حصول میں پیشرفت کر سکتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. سارہ رینسفورڈ

    بی بی سی نیوز، ماسکو

    Joe Biden (L) and Vladimir Putin (composite image)

    اس ملاقات کے لیے جینیوا کا انتخاب سرد جنگ کے دوران 1985 میں ہونے والی ایک ملاقات کی یاد تازہ کرتا ہے جب اس وقت کے امریکی صدر رونلڈ ریگن اور روسی صدر میخائل گورباچوف کے درمیان وہاں ملاقات ہوئی تھی۔ لیکن اس بات کی زیادہ توقع نہیں ہے کہ موجود صدور کی ملاقات میں کسی قسم کی اہم پیش رفت ہو۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. Alexei Navalny in Berlin with wife Yulia and son Zakhar, 2 Oct 20

    16 اپریل کو دنیا بھر سے درجنوں مشہور شخصیات نے صدر ولادیمیر پوتن کو لکھے ایک کھلے خط پر دستخط کیے ہیں جس میں نوالنی کو مناسب طبی دیکھ بھال دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. اینا پشکرسکیا، پاویل اکسینوف اور پیٹر کوزلوف

    بی بی سی رشیئن

    ولادیمیر پوتن، روس، کورونا

    کئی لوگوں کو تو اس وقت بھی خود ساختہ تنہائی اختیار کرنی پڑی جب اُنھیں صدر کے براہِ راست سامنے نہیں آنا تھا، مگر وہ اُن لوگوں سے مل چکے تھے جن کی صدر پوتن سے ملاقات طے تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. Joe Biden (left) and Vladimir Putin (composite image)

    روسی صدر ولادیمیر پوتن کا امریکی صدر جو بائیڈن کے اس بیان کے بعد شدید ردعمل سامنے آیا ہے جس میں جو بائیڈن نے ایک سوال کے جواب میں کہا تھا کہ وہ پوتن کو ایک ’قاتل‘ تصور کرتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. اناستازیا ناپالکووا، تیمور سازونوو، اینا پشکارسکایا

    بی بی سی نیوز رشیئن

    پیوتن محل

    ایک ورکر نے بتایا کہ تعمیراتی کام کے تمام نشانوں کو چھپانے کے لیے ’ٹھوس اور دھات کے تمام ڈھانچوں کو پہاڑیوں، درختوں اور گھاس جیسا رنگ و روغن کر کے چھپایا گیا تاکہ وہ قدرتی نظارے کا حصہ لگیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. پوتن محل

    روسی صدر پہلے ہی یہ الزام جھٹلا چکے ہیں کہ ’محل‘ اُن کی ملکیت ہے جبکہ روسی اپوزیشن رہنما الیکسی نوالنی کے مطابق اس کی ادائیگی ’تاریخ کی سب سے بڑی رشوت‘ کے ذریعے کی گئی۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. بحیرہ اسود پر جائیداد

    الیکسی نوالنی کی رپورٹ میں الزام لگایا گیا ہے کہ ایک محل نما عمارت اور اس سے ملحقہ جائیداد صدر پیوتن کو رشوت کے طور پر دی گئی ہے جبکہ کریملن اس کی تردید کرتا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. الگین کرلیداغ

    ماہر امور ترکی، بی بی سی مانیٹرنگ

    ترکی اور آزربائیجان

    ترکی اور روس نے توانائی اور دفاع کے شعبے میں تعلقات قائم کیے ہیں لیکن ناگورنو قرہباخ کے معاملے میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں ممالک کے مفادات ایک جیسے نہیں ہیں اور مستقبل میں مزید اختلافات سامنے آ سکتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next